مشرقی چین میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، 20 افراد ہلاک، 180 زخمی
بیجنگ: مشرقی چین کے علاقے میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، 20 افراد ہلاک اور 180 زخمی ہو گئے۔
چین کے مشرقی شہر وین لنگ میں یہ حادثہ پیش آیا، آئل ٹینکر پھٹنے سے قریبی عمارتیں بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئیں، فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر عمارتوں میں لگی آگ پر قابو پایا۔ 150 سے زائد ریسکیو اہکاروں نے امدادی کاموں میں حصہ لیا، ملبے میں دبی لاشوں کو نکالا اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
حکام نے متعدد زخمیوں کی تشویشناک حالت کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کے خدشے کا اظہار کیا ہے، حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بیجنگ میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد چین کا اہم قدمچین کے دارالحکومت میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ہول سیل فوڈ مارکیٹیں بند کر دی گئیں۔
Read more »
بیجنگ میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد چین کا اہم قدمبیجنگ میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد چین کا اہم قدم China Beijing CoronaVirus CasesReported WholesaleFoodMarkets Closed Shutdown InfectiousDisease LocallyTransmittedCases ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »
لداخ میں چین نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دئیےلداخ میں چین نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دئیے انڈین آرمی کے منتوں ترلوں کے باوجود پیپلز لیبریشن آرمی اب بھارتیوں کے ساتھ تنازعات پر بات چیت کیلیے فلیگ سٹاف میٹنگ بھی نہیں کر رہی۔
Read more »
چین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشلاہور:چین نےکورونامیں مبتلا اپوزیشن لیڈ شہبازشریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش کردی،شہبازشریف نے چین کی حکومت، کا شکریہ اداکرتے ہوئےنیک تمناؤں کاپیغام دیا۔
Read more »
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نئے کورونا کیسز سامنے آنے پر کئی علاقے سیلبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کیسز سامنے آنے پر کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔
Read more »
چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر، پھر سے پابندیاں عائد - ایکسپریس اردودارالحکومت میں 11 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے
Read more »