مریم نواز کا پہلا عوامی مگر 'غیر سیاسی' اکاؤنٹ - Pakistan - Dawn News

United States News News

مریم نواز کا پہلا عوامی مگر 'غیر سیاسی' اکاؤنٹ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

مریم نواز کا پہلا عوامی مگر 'غیر سیاسی' اکاؤنٹ تفصیلات جانیں: MaryamNawaz PMLN

پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز یوں تو سیاست میں اپنی جگہ بنانے کے لیے عوامی کام کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

مگر اب انہوں نے پہلی بار سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر مکمل طور پر 'غیر سیاسی' مگر عوامی اکاؤنٹ بنایا ہے اور ان کی جانب سے اکاؤنٹ بنائے جانے کے چند ہی گھنٹوں میں انہیں ایک لاکھ 40 ہزار افراد نے فالو بھی کرلیا۔ مریم نواز کے نام سے انسٹاگرام پر پہلے بھی چند اکاؤنٹس موجود ہیں، تاہم اب انہوں نے اپنے نام سے آفیشل اکاؤنٹ بناتے ہوئے وضاحت کی کہ مذکورہ اکاؤنٹ کو وہ خود چلائیں گی۔

مسلم لیگ نے کی رہنما کا کہنا تھاکہ ان کے دوسرے اکاؤنٹ ان کی ٹیم دیکھتی ہے، تاہم اس اکاؤنٹ کو وہ خود دیکھیں گی اور یہ اکاؤنٹ مکمل طور پر 'غیر سیاسی' ہوگا۔ مریم نواز نے نیا اکاؤنٹ بناتے ہوئے اس پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ وہ اس اکاؤنٹ کے ذریعے کوئی بھی سیاسی پیغام یا بات نہیں کریں گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مریم نواز نے انسٹاگرام پر بھی اکاؤنٹ بنالیا، صرف 2 گھنٹوں میں کتنے لوگوں نے فالو کیا؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہمریم نواز نے انسٹاگرام پر بھی اکاؤنٹ بنالیا، صرف 2 گھنٹوں میں کتنے لوگوں نے فالو کیا؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماضی میں ٹوئٹر پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انسٹاگرام پر بھی اپنا اکاؤنٹ بنالیا۔ مریم نواز
Read more »

آمدن سے زائداثاثوں کی انکوائری،لیگی رہنمابرجیس طاہراور محسن شاہ نواز رانجھاکی آج نیب طلبیآمدن سے زائداثاثوں کی انکوائری،لیگی رہنمابرجیس طاہراور محسن شاہ نواز رانجھاکی آج نیب طلبیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آمدن سے زائداثاثوں کی انکوائری میں لیگی رہنماﺅں برجیس طاہراور محسن شاہ نواز رانجھا کوآج نیب آفس طلب کیا گیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق
Read more »

مریم اورنگزیب کا ادویات اور دیگر طبی سامان کی نایابی اور مہنگے داموں دستیابی پر شدید احتجاجمریم اورنگزیب کا ادویات اور دیگر طبی سامان کی نایابی اور مہنگے داموں دستیابی پر شدید احتجاجمریم اورنگزیب کا ادویات اور دیگر طبی سامان کی نایابی اور مہنگے داموں دستیابی پر شدید احتجاج Marriyum_A pmln_org protests
Read more »

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

افغان حکومت اور طالبان کا امن مذاکرات کا پہلا دور قطر میں کرنے پر اتفاقافغان حکومت اور طالبان کا امن مذاکرات کا پہلا دور قطر میں کرنے پر اتفاقکابل: (ویب ڈیسک) طالبان اور افغان حکومت نے باہمی مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کردی، دونوں فریقین کی قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اہم ملاقات ہو گی۔
Read more »

مریم نواز نے انسٹاگرام پر بھی اکاؤنٹ بنالیا، صرف 2 گھنٹوں میں کتنے لوگوں نے فالو کیا؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہمریم نواز نے انسٹاگرام پر بھی اکاؤنٹ بنالیا، صرف 2 گھنٹوں میں کتنے لوگوں نے فالو کیا؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماضی میں ٹوئٹر پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انسٹاگرام پر بھی اپنا اکاؤنٹ بنالیا۔ مریم نواز
Read more »



Render Time: 2025-03-04 10:01:59