مایا علی کی رات کو گلی کرکٹ ویڈیو وائرل ہوگئی

United States News News

مایا علی کی رات کو گلی کرکٹ ویڈیو وائرل ہوگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مایا علی کی رات کو گلی کرکٹ، ویڈیو وائرل ہوگئی

May 08, 2021 | 12:04:PMکراچی ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والی مایا علی نے اب بلا سنبھال لیا۔

اداکارہ کی دیر رات کو کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مایا علی بیٹنگ کر رہی ہیں جب کہ معروف سپورٹس اینکر فیضان نجیب انہیں بولنگ کروا رہے ہیں، اداکارہ کے ساتھ ان کے دیگر دوست بھی موجود ہیں۔ مایا علی مداحوں کو بتا رہی ہیں کہ ان کے دوست فیضان ایک کروڑ بالز کروا چکے ہیں لیکن وہ پھر بھی آؤٹ نہیں ہوئیں جب کہ فیضان نجیب کافی دیر سے اداکارہ کی وکٹ گرانا چاہ رہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اداکارہ مایا علی کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلاداکارہ مایا علی کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کرکٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہونے والی اداکارہ مایا علی کی کراچی میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
Read more »

مایا علی نے بلا اٹھا لیا، کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرلمایا علی نے بلا اٹھا لیا، کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرلمایا علی نے بلا اٹھا لیا، کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsurdu
Read more »

مایا علی کی لیٹ نائٹ کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرلمایا علی کی لیٹ نائٹ کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرلVideo of Maya Ali playing late night cricket goes viral
Read more »



Render Time: 2025-03-09 03:10:48