لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کرکٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہونے والی اداکارہ مایا علی کی کراچی میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
مایا علی اگرچہ کرکٹ ٹیم کی سفیر کے طور پر کھیل کے میدانوں میں جلوے بکھیرتی دکھائی دیتی رہی ہیں، تاہم پہلی بار انہیں پاکستان میں روایتی انداز میں سڑک اور گلیوں میں کھیلی جانے والی کرکٹ کھیلتے دیکھا گیا۔
فیشن رپورٹر ملیحہ رحمٰن نے مایا علی کی سپورٹس اینکر فیضان نجیب اور دیگر مرد ساتھیوں کے ہمراہ کراچی کی سڑک پر رات دیر گئے کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو شیئر کی، جس میں اداکارہ کو بہترین بلے بازی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملیحہ رحمٰن کے مطابق انہوں نے مذکورہ ویڈیو مایا علی کی جانب سے حاصل کی، جس میں اداکارہ کو رات دیر گئے سیکیورٹی اہلکاروں کے سائے میں پرجوش انداز میں کھیل کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مختصر ویڈیو میں مایا علی کو بلے بازی کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مایا علی اچھا اسکور کرنے کے بہترین شاٹ کھیلتی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ہالی وڈ کی سب سے بو لڈ اداکارہ کم کرداشیاں کی تصاویر سے مچ گیا ہنگامہاب کم اپنی کچھ اور تصویروں کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں۔
Read more »
مایا علی کی لیٹ نائٹ کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرلVideo of Maya Ali playing late night cricket goes viral
Read more »
مایا علی کی رات کو گلی کرکٹ ویڈیو وائرل ہوگئیکراچی (ویب ڈیسک) ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والی مایا علی نے اب بلا سنبھال لیا۔ اداکارہ کی دیر رات کو کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو انسٹاگرام پر
Read more »
مایا علی نے بلا اٹھا لیا، کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرلمایا علی نے بلا اٹھا لیا، کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsurdu
Read more »