لیبیا کی حکومت نے ملک بھر میں فوری جنگ بندی کا اعلان کردیا

United States News News

لیبیا کی حکومت نے ملک بھر میں فوری جنگ بندی کا اعلان کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

طرابلس(آئی این پی)لیبیا میں اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم شدہ حکومت (جی این اے) نے ملک بھر میں فوری جنگ بندی کے ساتھ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کا اعلان

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کی حکومت نے سرت شہر سے بھی فوج ہٹانے کی بات کی ہے جس کے بعد 9 سال خانہ جنگی کے شکار ملک میں امن کی بحالی کی امیدیں پیدا ہوئی ہیں۔جی این اے کی جانب سے مارچ میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کا بھی اعلان کردیا گیا ہے اور تیل کی دولت سے بھرپور ملک نے تیل کی برآمد میں حائل رکاوٹوں کو بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جی این اے کے سربراہ فیاض السراج نے تمام

سیکیورٹی فورسز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ فوری طور پر جنگ بندی کی جائے اور ملک بھر میں جاری کارروائیوں کو ختم کردیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اس اعلان کا مقصد لیبیا کی حدود میں مکمل خود مختاری اور بیرونی فورسز کی بے دخلی کویقینی بنانا ہے۔جی این اے کے اعلان کے بعد مشرقی فورسز کے کمانڈر خلیفہ حفتر کی فورسز کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم انہوں نے جون میں مصر کی ثالثی پر جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لیبیا کی حکومت نے ملک میں فوری جنگ بندی کا اعلان کردیا - World - Dawn Newsلیبیا کی حکومت نے ملک میں فوری جنگ بندی کا اعلان کردیا - World - Dawn News
Read more »

میکسیکو کا روس کی کروناوائرس کی ویکسین کی طبی آزمائش میں حصہ لینے کافیصلہمیکسیکو کا روس کی کروناوائرس کی ویکسین کی طبی آزمائش میں حصہ لینے کافیصلہمیکسیکو سٹی(شِنہوا)میکسیکو کے وزیرخارجہ مارسیلو ابرارڈ نے کہاہے کہ میکسیکو کو نوول کروناوائرس کی روسی ویکسین کی 2ہزار خوراکوں کی پیشکش کی گئی ہے اور یہ اس کی
Read more »

ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز
Read more »

ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق S&P Affirms BLongTerm Pakistan Rating Economy COVID19 Coronavirus pid_gov a_hafeezshaikh MoIB_Official StandardAndPoors Business SPGlobalRatings SPGlobal ImranKhanPTI Asad_Umar
Read more »



Render Time: 2025-02-16 08:42:33