مشرقی فورسز کے کمانڈر خلیفہ حفتر نے کوئی جواب نہیں دیا : Libya GNA KhalifaHaftar Egypt DawnNews
لیبیا میں اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم شدہ حکومت نے ملک بھر میں فوری جنگ بندی کے ساتھ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کا اعلان کردیا۔کے مطابق لیبیا کی حکومت نے سرت شہر سے بھی فوج ہٹانے کی بات کی ہے جس کے بعد 9 سال خانہ جنگی کے شکار ملک میں امن کی بحالی کی امیدیں پیدا ہوئی ہیں۔
جی این اے کے اعلان کے بعد مشرقی فورسز کے کمانڈر خلیفہ حفتر کی فورسز کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم انہوں نے جون میں مصر کی ثالثی پر جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا۔ دوسری جانب حکومت کو ساتھ ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے اور ترک فورسز بھی موجود ہیں، جن کی بدولت بڑی کامیابیاں بھی ملی تھیں۔قبل ازیں جرمنی، ترکی اور قطر کے وزرائے دفاع نے ملاقاتیں کی تھی جس کے بعد جرمنی کے وزیر خارجہ نے دو روز قبل لیبیا کے حکام سے ملاقات کی اور سیکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ دونوں فریقین براہ راست مذاکرات شروع کریں اور خانہ جنگی کو ختم کریں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت نے چینی کی درآمد پرعائد ٹیکسز ختم کردیئے - ایکسپریس اردو3 لاکھ میٹرک ٹن ریفائننڈ کرسٹل وائٹ شوگر کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مکمل چھوٹ ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
Read more »
حج واجبات کی ادائیگی ، حکومت نے 98 فیصد عازمین کو رقوم واپس کردیاسلام آباد:حکومت نے 98 فیصد عازمین حج کو رقوم واپس کردی، ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ بقیہ درخواست گزار بینکوں سےاپنے واجبات31 اگست تک وصول کرلیں
Read more »
سپریم کورٹ نے ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے 4 ہفتے کی مہلت دے دی
Read more »
کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست بھارت نے نیا مطالبہ کردیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستانی عدالت میں را یجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت میں بھارتی وکیل سے ذریعے نمائندگی کا مطالبہ
Read more »