شہباز شریف کے گھر کے باہر پولیس اور کارکنان کے درمیان دھکم پیل ہوئی جس کے باعث لیگی رہنما عمران نذیر بےہوش ہوگئے۔ ShehbazSharif
پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے لاہور میں ان کی ماڈل ٹاؤن کی رہائش گاہ پہنچنے والی نیب کی ٹیم وہاں سے روانہ ہوگئی۔
قائد حزب اختلاف کی گرفتاری کے لیے نیب کی ٹیم کے ان رہائش گاہ پہنچنے پر مسلم لیگ کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد ان کے گھر کے باہر جمع ہوگئی تھی اور احتساب ادارے کے خلاف نعرے بازی کی۔یہ چینی چوری سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، مریم اورنگزیباس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 'نیب نیازی گٹھ جوڑ سے پوری قوم واقف ہے اور پاکستان میں اس وقت سرکس لگا ہوا...
شہباز شریف نے کہا کہ نیب کے چند افسران بھی کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں، میری عمر 69 برس ہے اور میں کینسر کا مریض ہوں۔قبل ازیں شہباز شریف نے عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی تاہم لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاسم علی خان نے درخواست اب کل کے لیے مقرر کردی ہے اور جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
یاد رہے کہ شہباز شریف 4 مئی کو نیب کےسامنے پیش ہوئے تھے جہاں ان سے ایک گھنٹہ 45 منٹ تک آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس سے متعلق سوالات کیے گئے تھے۔لاہور میں شہباز شریف کی نیب میں پیشی کے حوالے سے معلومات رکھنے والے ذرائع نے بتایا تھا کہ پیشی کے دوران شہباز شریف نے ایک بار پھر نیب ٹیم کے سوالوں کے مناسب جواب نہیں دیے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شہباز شریف کی گرفتاری ، نیب ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہلاہور : اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے لئے نیب کی ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہ ہوگئی
Read more »
نیب ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپس روانہشہباز شریف کے گھر کو مکمل طور کارڈن آف کیا گیا جبکہ میڈیا کو بھی آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
Read more »
شہباز شریف کا عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعاپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، نیب میں پیشی سے ایک دن پہلے شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔
Read more »
شہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دیشہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی Read News CMShehbaz NAB pmln_org MoIB_Official
Read more »
نیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیانیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیا ARYNewsUrdu
Read more »
اثاثہ جات کیس؛ نیب نے شہباز شریف کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا - ایکسپریس اردوشہباز شریف کو مکمل اثاثہ جات اور خاندان کے ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت
Read more »