لاہور جنرل اسپتال کے 18 ڈاکٹر کورونا سے متاثر

United States News News

لاہور جنرل اسپتال کے 18 ڈاکٹر کورونا سے متاثر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وارڈ کے سربراہ نے 10 روز کے لیے وارڈ بند کرنے کے لیے انتظامیہ کوخط لکھ دیا تفصیلات جانئے: DailyJang

ایم ایس جنرل اسپتال نے ابتدائی طور پرآرتھوپیڈک وارڈ کو 3 روز کے لیے بند کردیا۔

لاہور کے جنرل اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آرتھوپیڈک وارڈ کے سربراہ نے پرنسپل کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا کہ وارڈ کے باقی ڈاکٹروں کو کورینٹائن کردیا گیا ہے، اس لیے آرتھوپیڈک وارڈ کو دس روز کے لیے بند کردیا جائے۔ ایم ایس جنرل اسپتال محمود طارق کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں کیسز سامنے آنے پرابتدائی طور پر وارڈ کو 3 دن کے لئے بند کرکےجراثیم سے پاک کیاجارہا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنس کے 3 ڈاکٹروں اور 2 نرسزکا بھی کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور ہائی کورٹ: چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد - Pakistan - Dawn News
Read more »

لاہور میں بچوں سے زیادتی کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتارلاہور میں بچوں سے زیادتی کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتارلاہور میں بچوں سے زیادتی کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار Lahore NawabTown ChildAbuse RapeCase Arrest Murder Criminal Lahorepoliceops DCLahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK OfficialDPRPP
Read more »

وزیر اعظم عید کے بعد لاہور آئیں گے، اعجاز چودھریوزیر اعظم عید کے بعد لاہور آئیں گے، اعجاز چودھریاعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ لاہور میں وزیراعظم اہم سیاسی وانتظامی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
Read more »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ کڑاسعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ کڑاسعودی عرب میں گھر میں قرنطینہ کرنے والے افراد کے لیے اسمارٹ کڑا متعارف کروایا جارہا ہے، ایک موبائل ایپ سے منسلک اس کڑے میں متعدد خصوصیات ہوں گی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 18:53:51