سعودی عرب: کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ کڑا ARYNewsUrdu COVID19
سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں کرونا وائرس سے بچاؤ اور آگہی کے پیش نظر اسمارٹ کڑے کا سسٹم متعارف کروایا جائے گا۔
سعودی عرب میں ہاؤس آئسولیشن کا طریقہ کار بھی اپنایا جارہا ہے اور اس کے لیے متاثرہ افراد یا کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو اسمارٹ کڑے دیے جائیں گے۔مذکورہ ایپ کی انتظامیہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا ہے کہ ہاؤس آئسولیشن میں رکھے جانے والوں کو روزانہ اپنے محلے میں چہل قدمی کے لیے ایک گھنٹے کا اجازت نامہ جاری ہوگا۔
ایپ کے ذریعے متاثرہ افراد کو جسمانی ورزش کی ترغیب دی جائے گی اور ایسے لوگوں کو جنہیں یہ شبہ ہو کہ وہ کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں، کے لیے اپنا ٹیسٹ از خود کرنے کا طریقہ کار بھی موجود ہوگا۔ یہ ایپ سعودی وزارت صحت اور مصنوعی ذہانت کے سعودی ادارے سدایا نے مشترکہ تعاون کے ذریعے تیار کی ہے، ایپ متعدد فیچرز سے مزین ہے اور اس کی بدولت کرفیو کے دوران پاس کے اجرا میں بھی سہولت ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ترکی، سعودی عرب، الجزائر، مصر کے بعد شام میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندیدمشق : (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث شام نے نمازِ عید الفطر کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
Read more »
بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق
Read more »
سعودی عرب کا افغانستان میں اقتدار کی تقسیم کے معاہدے کا خیرمقدمسعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان عوام کی امیدوں کی تکمیل اور ترقی یقینی بنانے میں سعودی مملکت افغانستان کے ساتھ ہے۔
Read more »
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
Read more »
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم Read News SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
Read more »
سعودی عرب میں کریک ڈاؤن سختسعودی عرب میں کریک ڈاؤن سخت ARYNewsUrdu
Read more »