لاک ڈاؤن کے دوران سعودی طالبہ کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu
سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں میڈیکل کی طالبہ ریفال خواجی نے کرفیو کے دوران ہوم ڈلیوری سروس کی خدمات انجام دینا شروع کردیں۔
انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی وبا سے اکثر لوگ گھبرائے ہوئے تھے، ایسے واقعات بھی میرے سامنے تھے کہ لوگ اس وبا کے خوف سے گھروں سے ہی نہیں نکلتے تھے۔ ان حالات میں، میں نے فوڈ ہوم ڈلیوری سروس کا انتخاب کیا جس کے ذریعے لوگوں کو اشیائے خور و نوش ان کے گھروں تک پہنچا سکتی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
Read more »
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار ARYNewsUrdu
Read more »
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرارلاہور: پاور ڈویژن نے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ
Read more »
سمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے وبائی صورتحال سے نمٹنے میں کامیاب ہوئے،وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم سمارٹ لاک ڈان اختیار کرنیوالوں میں سرفہرست ہے، اسی کے ذریعے وبائی صورتحال سے نمٹنے میں کامیاب ہوئے۔
Read more »
اسمارٹ لاک ڈان کے تحت راولپنڈی کے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - Aaj.tv
Read more »