اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تاہم پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلتے ہی کیسز کی تعداد 32 ہزار سے
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کر دہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 10 ہزار 957 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد ملک بھر میں 1140 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 32 ہزار 81 ہو گئی ہے جبکہ 39 افراد موت کے آگے زندگی کی جنگ ہار گئے اور اموات 706 ہو گئی ہیں ۔کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد سندھ میں اب پنجاب سے آگے نکل گئی ہے ، سندھ میں اس وقت تک 12 ہزار 17 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے 2149 صحت یا ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں تاہم 200...
خیبر پختون خواہ میں چار ہزار 875 افراد میں کورونا کی تشخیص ہو گئی ہے جن میں سےت 1256 ریکور کر گئے ہیں اور 257 افراد انتقال کر گئے ہیں ۔ بلوچستان میں بھی کیسز میں اضافہ ہوتا دکھائی دے رہاہے جہاں متاثرہ افراد 2ہزار 61 ہو گئے ہیں جن میں سے 242 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ 27 دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ۔ اسلام آباد میں 716 اور گلگت بلتستان میں مریضوں کی تعداد 457 پر آ گئی ہے ، اسلام آباد میں 72 صحت یاب اور چھ انتقال کر گئے ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں اب تک وائرس کے باعث 4 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 320 مریض صحت یاب ہوئے ہیں ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈاؤن کھلتے ہی کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 39 افراد جاں بحق
Read more »
لاک ڈاؤن کھلتے ہی کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 39 افراد جاں بحق
Read more »
اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بھی لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں
Read more »
لاک ڈاؤن میں انٹرنیٹ کےاستعمال میں اضافہ،فون کالزمیں ریکارڈکمیلاک ڈاؤن کے دوران دفاترکےکام گھروں میں انجام دینے سےانٹرنیٹ کےاستعمال میں اضافہ ہوگيا ہے۔فون کالز میں 10 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی جبکہ واٹس ایپ کالز کا رجحان بھی بڑھ گیا۔ SamaaTV
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی؛ کراچی سمیت مختلف شہروں میں کاروبار کھولنے کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن میں نرمی؛ کراچی سمیت مختلف شہروں میں کاروبار کھولنے کا سلسلہ شروع -
Read more »