قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے پر روانگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئی

United States News News

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے پر روانگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے ایئر پورٹ پہنچ گئی ،قومی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ طیارے سے 10 بجے انگلینڈ روانہ ہو گی۔یونس خان کاکہنا ہے

نجی ٹی وی کے مطابق دورہ انگلینڈ کےلئے قومی کرکٹ ٹیم کا 20 رکنی سکواڈ آج مانچسٹر روانہ ہو رہا ہے،پی سی بی ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا 11 رکنی عملہ بھی ٹیم کے ہمراہ ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم اگست اور ستمبر میں انگلینڈ کےخلاف سیریز کھیلے گی۔انہوں نے بتایا کہ سیریز میں 3 ٹیسٹ۔ اور تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔سکواڈ میں کپتان اظہرعلی،نائب کپتان بابراعظم، عابد علی، اسد شفیق، فہیم اشرف، فوادعالم، افتخاراحمد،عماد وسیم ، امام الحق، سرفرازاحمد، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، یاسر شاہ ، خوشدل...

دورہ انگلینڈ سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ انگلینڈ کا دورہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، وہاں کا موسم بدلتا رہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کنڈیشن کے حساب سے اپنا گیم پلان تیار کریں گے ،کرکٹ کے بغیر بہت مشکل وقت گزارا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ محمد رضوان مکمل صحت یاب ہوکر ٹیم کو جوائن کریں گے، مشکل وقت کے اندر ہم پاکستانیوں کو خوشی دینے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بند دروازوں میں کرکٹ کھیلنا چیلنج ہو گا، دس سال دبئی میں بغیر تماشائیوں کے میچز کھیلیں ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیاںدورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیاںدورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیاں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کورونا میں مبتلا پاکستانی کھلاڑیوں پر پابندی لگا دیانگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کورونا میں مبتلا پاکستانی کھلاڑیوں پر پابندی لگا دیلندن(ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ بورڈ(ای سی بی) نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کرتے ہوئے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں پر سفری پابندی لگا دی۔ہم نیوز
Read more »

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلانقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلانقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-01 12:20:32