قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے لیے سابق اسٹار کرکٹر میدان میں آگئے ARYNewsUrdu
واضح رہے کہ اس سے قبل ہیڈ کوچ ہاکی ٹیم خواجہ جنید کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن فائیو اے سائیڈ ایونٹ کا پلان کررہی ہے، فائیواےسائیڈ کے انعقاد کے لیے ہمیں اسٹیڈیم کھلنے کا انتظار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے لاک ڈاؤن کے دوران فٹنس اور مینٹل اسٹرینتھ پر کام کرایا، ہاکی لیجنڈز کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے لیکچر کا انعقاد کیا گیا، اس دوران اہم پہلوؤں پر تبادلہ بھی خیال ہوا۔ خواجہ جنید کا مزید کہنا تھا کہ سیشن میں اولمپیئن سمیع اللہ نے کھلاڑیوں سے تجربات شیئر کیے اور ٹپس دیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرپشن،لوٹ مار کے میوزیکل چیئرکے کھیل نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا۔ ہمایوں اختر خانکرپشن،لوٹ مار کےمیوزیکل چیئرکےکھیل نےملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا۔ ہمایوں اختر خان Pakistan Corruption PTIGovernment PMImrankhan HumayunAkhtar Politicians PMLN PPP PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI HumayunAkhtarK BBhuttoZardari president_pmln
Read more »
سی اے اے: قومی ایئر لائن کے 34 پائلٹس کے لائسنس معطلاسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے قومی ایئرلائن کے 34 پائلٹس کے لائسنس معطل کردیے ہیں۔ سی اے اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائسنس خالد محمود کے دستخط
Read more »
صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیااسلام آباد : صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قومی اسمبلی کااجلاس آج (بدھ) سہ پہرچاربجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیاہے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف
Read more »
’قومی ٹیم کے ون ڈے کپتان بابر اعظم سے بہتر کور ڈرائیو کوئی نہیں کھیلتا‘لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ پاکستانی نامور بلے باز یونس خان دنیا کا سب سے بہترین سویپ شارٹ کھیلنے والے کھلاڑی تھے۔ بابر اعظم سے بہتر کور ڈرائیو کو کوئی نہیں کھیلتا۔
Read more »
عامرلیاقت کااپنی جماعت کےاراکینِ قومی اسمبلی سےشکوہعامر لیاقت حسین نے ٹویٹ کرکے اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں سے کراچی کیلئے آواز بلند نہ کرنے پر شکوے کئے ہیں۔ SamaaTV
Read more »