سی اے اے: قومی ایئر لائن کے 34 پائلٹس کے لائسنس معطل Pakistan CivilAviationAuthority Suspends Licenses Official_PIA Pilots official_pcaa
سی اے اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائسنس خالد محمود کے دستخط سے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ سول ایوی ایشن نے اپنی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد پائلٹس کے لائسنس معطل کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں کی جانے والی انکوائری کی تکمیل تک لائسنس معطل رہیں گے۔فیلڈ میں کام کرنیوالے پولیو اور انسداد ڈینگی ورکرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیر غلام سرور خان کا قومی اسمبلی میں کہنا تھا کہ 148 مشکوک لائسنس کی فہرست پی آئی اے کو بھجوادی گئی ہے اورانہیں ہوابازی سے بھی روک دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دیگر مشکوک لائسنس والے پائلٹس 100 سےزائد ہیں۔
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیرغلام سرورخان کا کہنا تھاکہ پی آئی اے میں 28 پائلٹس کی ڈگریاں جعلی ثابت ہوچکی ہیں۔ انہوں نے بتایا تھا کہ حالیہ دنوں میں چار گھوسٹ پائلٹس فارغ کیے گئے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی آئی اے کے 34 کپتانوں کے لائسنس معطل - ایکسپریس اردوتحقیقات مکمل کرنے کے بعد پائلٹس کے لائسنس معطل کیے گئے، سول ایوی ایشن
Read more »
‘جعلی لائسنس والے پی آئی اے کے 28 پائلٹس کو فارغ کردیا گیا’اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے جعلی لائسنس کے حامل 28 پائلٹس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔
Read more »
‘جعلی لائسنس والے پی آئی اے کے 28 پائلٹس کو فارغ کردیا گیا’اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے جعلی لائسنس کے حامل 28 پائلٹس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔
Read more »
پائلٹس کے مشتبہ لائسنس: ایاسا نے 40 فیصد لائسنس جعلی ہونے کا دعویٰ کردیایورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجننسی نے پائلٹوں کے جعلی لائسنس کے معاملے پر یورپین ممالک کے ساتھ تھرڈ کنٹری آپریٹرز کو خط لکھ دیا
Read more »