لاہور: (دنیا نیوز) قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان منگل کو کیا جائے گا۔ پلیئرزکو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے کنٹریکٹ کا اعلان جلد کیا جائے گا، کنٹریکٹ میں اے بی اور سی تینوں کیٹگریز ہوں گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا تھا کہ کوشش ہے سنٹرل کنٹریکٹ میں 19 سے 20 کھلاڑیوں کو شامل کریں۔ قومی کرکٹرز کی کیٹگریز کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ کے لئے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی صحت اور حفاظت اولین ترجیح ہے۔ صحت اور حفاظت پر سمجھوتہ نہ کر کے سیریز کے حوالے سے بات ہو گی۔ انگلینڈ میں حالات اب بھی بہت خراب ہیں۔ 15 مئی کو پی سی بی سے تفصیلی بات چیت ہو گی۔ ٹیلی کانفرنس میں دورہ انگلینڈ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہو گا۔ انگلینڈ کے جوابی دورے کے حوالے سے یہ مناسب وقت نہیں ہے۔ پی سی بی کی اگلے مالی سال کے لئے پوزیشن مستحکم...
پی سی بی چیف ایگزیکٹو کا کہنا تھا کہ کرکٹ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہو گا جس میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی پر بات ہو گی۔ سابق کرکٹرز کا موجودہ کھلاڑیوں کو آن لائن لیکچرز کا تجربہ زبردست رہا۔ وسیم خان کا مزید کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے لئے حکمت عملی بنانے کا آغاز کر دیا۔ ڈومیسٹک کرکٹ کے لئے بجٹ بنا لیا ہے، سپانسرز کے لئے کوشاں ہیں۔ مزید ایک سال کے لئے ہم ڈومیسٹک کرکٹ پر خرچ کر سکتے ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث سپانسرز کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فواد چودھری کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Read more »
فواد چوہدری کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلاناسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کئی اراکین اور عملے کےکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا
Read more »
”میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے“ مائوں کے عالمی دن پرمریم نوازشریف کا ٹوئٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے مائوں کے عالمی دن پرکہا کہ میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے۔مائوں کے عالمی دن پرمسلم لیگ (ن) کی
Read more »
محکمہ داخلہ سندھ کا لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاریکراچی : سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن فیز ٹو کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیے کے مطابق بیوٹی پارلر، حجام، ویڈیو گیم زون ور جم بند رہیں گے۔
Read more »
محکمہ داخلہ سندھ کا لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاریمحکمہ داخلہ سندھ کا لاک ڈاؤن فیز 2 کے تحت فیصلوں کا اعلامیہ جاری MediaCellPPP MuradAliShahPPP coronavirus SindhLockDown
Read more »
فواد چوہدری کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
Read more »