قومی سینٹرل کنٹریکٹ کا حصول سب سے بڑی کامیابی اور اعزاز ہے، حارث رؤف - ایکسپریس اردو

United States News News

قومی سینٹرل کنٹریکٹ کا حصول سب سے بڑی کامیابی اور اعزاز ہے، حارث رؤف - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

قومی سینٹرل کنٹریکٹ کا حصول سب سے بڑی کامیابی اور اعزاز ہے، حارث رؤف -

اپنے کیرئیر میں صرف دو سال میں بے پناہ کامیابیاں حاصل کیں لیکن قومی سینٹرل کنٹریکٹ کا حصول سب سے بڑی کامیابی اور اعزاز ہے۔

لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ذریعے ٹیپ بال بولر سے قومی کرکٹرز کے پول میں شامل ہونے والے پیسر کا کہنا ہے کہ اپنے کیرئیر میں صرف دو سال کے دوران ہی بگ بیش، پی ایس ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ کے کنٹریکٹ حاصل کئے مگر قومی سنٹرل کنٹریکٹ کا حصول سب سے بڑی کامیابی اور اعزاز ہے۔ حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ایک فاسٹ بولر کی حیثیت سے ابھی مہارت کا بھرپور اظہار باقی ہے، جلد میدان میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائوں گا، پاکستان کی کئی سیریز آنے والی ہیں، ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے ہو یا ٹیسٹ کرکٹ جس بھی فارمیٹ میں موقع ملے قومی ٹیم کے لیے ایک طویل عرصہ تک کھیلنا چاہتا ہوں، پوری کوشش ہوگی کہ سخت محنت کرتے ہوئے رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دھاک بٹھائوں اور نام کماؤں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

تبدیلی کوئٹہ سے کراچی اور پھر لاہور پہنچے گی!!!!!تبدیلی کوئٹہ سے کراچی اور پھر لاہور پہنچے گی!!!!!تبدیلی کوئٹہ سے کراچی اور پھر لاہور پہنچے گی!!!!! آنے والے دنوں میں ایک اور تبدیلی آنی والی ہے۔ یہ تبدیلی بہت سے لوگوں کو حیران بھی کرے گی بہت لوگ اس سے پریشان بھی ہوں گے mac61lhr Tabdali PTIofficial pid_gov Pakistan
Read more »

امریکا، عراق اور شام سے جلد بے دخل کردیا جائےگا، آیت اللہ خامنہ ایامریکا، عراق اور شام سے جلد بے دخل کردیا جائےگا، آیت اللہ خامنہ ایایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ عراق اورشام میں امریکا غیرقانونی طورپرموجود ہے،جلد دونوں ملکوں سے بے دخل کردیا جائےگا۔
Read more »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طے Pakistan PCB PakvEng TestMatch T20Cricket Cricket TourToEngland CricketTeam TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ captainmisbahpk pid_gov ImranKhanPTI ECB_cricket ICC
Read more »

‘بلال اور یمنیٰ انڈسٹری کے اگلے فواد اور ماہرہ ہیں‘ - Entertainment - Dawn News‘بلال اور یمنیٰ انڈسٹری کے اگلے فواد اور ماہرہ ہیں‘ - Entertainment - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-10 10:15:19