امریکا، عراق اور شام سے جلد بے دخل کردیا جائےگا، آیت اللہ خامنہ ای

United States News News

امریکا، عراق اور شام سے جلد بے دخل کردیا جائےگا، آیت اللہ خامنہ ای
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

امریکا، عراق اور شام سے جلد بے دخل کردیا جائےگا، آیت اللہ خامنہ ای تفصیلات جانئے: DailyJang

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکا غیرقانونی طور پر موجود ہے، جلد دونوں ملکوں سے بے دخل کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ افغانستان، عراق اور شام میں امریکی کارروائیوں سے عوام کے دلوں میں نفرت پیدا ہوئی ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا ہے کہ امریکی سماج اور سیاسی نظام پرکشش نہیں رہا، دنیا کے بڑے حصے میں امریکی سماج اورسیاست کے خلاف نفرت بڑھی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکیوں کو عراق، شام سے بے دخل کردیا جائے گا، آیت اللہ علی خامنہ ای - World - Dawn News
Read more »

کورونا دنیا بھر میں‌ بے قابو، 3 لاکھ 16 ہزار 673 اموات، امریکا میں مزید 865 افراد ہلاککورونا دنیا بھر میں‌ بے قابو، 3 لاکھ 16 ہزار 673 اموات، امریکا میں مزید 865 افراد ہلاک
Read more »

عراق میں پھنسے 250پاکستانیوں کی سنی گئی، لیکن اب وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں؟عراق میں پھنسے 250پاکستانیوں کی سنی گئی، لیکن اب وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عراق میں پھنسے 250پاکستانیوں کی سنی گئی، لیکن اب وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عراق
Read more »

امریکا: پاکستانی ڈاکٹر پر دہشت گردوں سے ’تعاون‘ کی کوشش کا الزام، فرد جرم عائد - World - Dawn News
Read more »

امریکا: پاکستانی ڈاکٹر پر دہشت گردوں سے ’تعاون‘ کی کوشش کا الزام، فرد جرم عائد - World - Dawn News
Read more »

امریکیوں کو عراق، شام سے بے دخل کردیا جائے گا، آیت اللہ علی خامنہ ای - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-10 13:54:00