قومی اسمبلی اجلاس؛ آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ پیش کیا جارہا ہے - ایکسپریس اردو

United States News News

قومی اسمبلی اجلاس؛ آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ پیش کیا جارہا ہے - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے : Budget2020

کےلیے 7600 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا ہے جس میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر بجٹ پیش کر رہے ہیں۔وفاقی ریونیو کا تخمینہ 3700 ارب روپے ہے اور اخراجات 7137 ارب روپے ہے، اس طرح بجٹ خسارہ 3437 ارب روپے ہے جو جی ڈی پی کا 7 فیصد بنتا ہے۔بجٹ میں ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف4963 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے جبکہ دفاعی بجٹ کا حجم 1289.134 ارب روپے رکھا گیا ہے۔اگلے مالی سال میں دستیاب وسائل کا تخمینہ 6314.9 ارب روپے لگایا گیا ہے اور وفاقی ٹیکسوں میں صوبوں کا حصہ 2873.

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن پچھلے سال والی ہی برقرار رہیں گی۔ بعض کابینہ ارکان نے تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا مطالبہ کیا تاہم وزارت خزانہ نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ معاشی صورتحال میں یہ اضافہ ممکن نہیں۔پارلیمانی پارٹی اجلاس وزیراعظم کابینہ اجلاس ختم ہونے کے بعد پارلیمانی پارٹی اجلاس کے لیے چلے گئے جس میں بجٹ اجلاس کے لیے حکومتی حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

قومی اسمبلی کا اجلاس’’نشستند، گفتند، برخواستند‘‘ کی جیتی جاگتی تصویرقومی اسمبلی کا اجلاس’’نشستند، گفتند، برخواستند‘‘ کی جیتی جاگتی تصویرقومی اسمبلی کا اجلاس’’نشستند، گفتند، برخواستند‘‘ کی جیتی جاگتی تصویر قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان پٹرول کی قلت کے حوالے سے حکومت کا مذاق اڑاتے رہے، اپوزیشن ارکان نے کہا کہ’’پیٹرول کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے وہ آئسولیشن میں چلا گیا ہے NawazRazaPK
Read more »

ممبران قومی اسمبلی کی بڑی تعداد کورونا کا شکار ہو جائیگی: فواد چودھری کو خدشہممبران قومی اسمبلی کی بڑی تعداد کورونا کا شکار ہو جائیگی: فواد چودھری کو خدشہلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے قومی اسمبلی میں بہت بڑی تعداد ممبران کی بیمار ہو جائیگی۔
Read more »

ممبران قومی اسمبلی کی بڑی تعداد کورونا کا شکار ہو جائیگی: فواد چودھری کو خدشہممبران قومی اسمبلی کی بڑی تعداد کورونا کا شکار ہو جائیگی: فواد چودھری کو خدشہلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے قومی اسمبلی میں بہت بڑی تعداد ممبران کی بیمار ہو جائیگی۔
Read more »

وفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگیوفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگیوفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگی Read News Budget2020 FedralCabnet pid_gov MoIB_Official
Read more »



Render Time: 2025-03-04 15:15:39