ممبران قومی اسمبلی کی بڑی تعداد کورونا کا شکار ہو جائیگی: فواد چودھری کو خدشہ

United States News News

ممبران قومی اسمبلی کی بڑی تعداد کورونا کا شکار ہو جائیگی: فواد چودھری کو خدشہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے قومی اسمبلی میں بہت بڑی تعداد ممبران کی بیمار ہو جائیگی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال، پی ٹی آئی کے ایم این اے فرخ حبیب سمیت دیگر ارکان اسمبلی میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے لکھا کہ میں نے جب ویڈیو سیشن کی تجویز دی تو مسلم لیگ کی لیڈرشپ نےاس تجویز کو سختی سے مسترد کر دیا تھا۔ٹویٹر پر فواد چودھری نے مزید لکھا کہ تجویز کو مسترد کرنے والے اب وہ تمام لیڈرز نہ صرف خود کورونا کا شکار ہیں بلکہ معاملات جس طرح ہاتھ سے نکل رہے ہیں لگتا ہے کہ بہت بڑی...

میں نے جب ویڈیو سیشن کی تجویز دی تو مسلم لیگ کی لیڈرشپ نےاس تجویز کو سختی سے مسترد کیا اور اب وہ تمام لیڈرز نہ صرف خود کرونا کا شکار ہیں بلکہ معاملات جس طرح ہاتھ سے نکل رہے ہیں لگتا ہے کہ بہت بڑی تعداد ممبران کی بیمار ہو جائیگی،رہنماؤں کو عوام کو گمراہ نہیں صحیح راستہ دکھاناچاہئےٹویٹر کے آخر میں انہوں نے کہا کہ قومی رہنماؤں کو عوام کو گمراہ نہیں صحیح راستہ دکھاناچاہئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان پوسٹ کی آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا،قومی اسمبلی کو یقین دہانیپاکستان پوسٹ کی آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا،قومی اسمبلی کو یقین دہانیپاکستان پوسٹ کی آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا،قومی اسمبلی کو یقین دہانی Read News PakistanPost NAofPakistan pid_gov PTIofficial
Read more »

قومی اسمبلی اور پارلیمنٹ سیکریٹریٹ کو کرونا وائرس نے گھیر لیاقومی اسمبلی اور پارلیمنٹ سیکریٹریٹ کو کرونا وائرس نے گھیر لیاقومی اسمبلی اور پارلیمنٹ سیکریٹریٹ کو کرونا وائرس نے گھیر لیا ہے، مزید 3 اراکین قومی اسمبلی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
Read more »

قومی اسمبلی کے 21، سینیٹ کے 5 ارکان کورونا کا شکارقومی اسمبلی کے 21، سینیٹ کے 5 ارکان کورونا کا شکارپاکستان کی قومی اسمبلی کے 21 اور سینیٹ کے 5 ارکان اب تک کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
Read more »

پی آئی اے طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش،کیا تفصیلات شامل ہیں؟ جانیےپی آئی اے طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش،کیا تفصیلات شامل ہیں؟ جانیےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں گزشتہ دنوں پاکستان ایئر لائنز کو پیش آئے افسوسناک حادثے کی ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی۔وفاقی وزیر کے
Read more »

قومی اسمبلی،35ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جا چکا ہے: مراد سعیدقومی اسمبلی،35ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جا چکا ہے: مراد سعیدقومی اسمبلی،35ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جا چکا ہے: مراد سعید NAofPakistan MuradSaeedPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan StayHomeStaySafeSaveLives
Read more »

قومی اسمبلی اجلاس،سپیکر کا نشستوں کے نئے انتظامات پر اظہارِ اطمینانقومی اسمبلی اجلاس،سپیکر کا نشستوں کے نئے انتظامات پر اظہارِ اطمینانقومی اسمبلی اجلاس،سپیکر کا نشستوں کے نئے انتظامات پر اظہارِ اطمینان NAofPakistan pid_gov PTIofficial
Read more »



Render Time: 2025-03-04 16:24:49