فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا جعلی کولڈ ڈرنگ کی فیکٹری پر چھاپہ

United States News News

فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا جعلی کولڈ ڈرنگ کی فیکٹری پر چھاپہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

تفصیل پڑھیں

ہری پور : خیبرپختونخواہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا جی ٹی روڈ پر واقع جعلی کولڈ ڈرنگ کی فیکٹری پر چھاپہ،سینکڑوں کی تعداد میں جعلی کولڈ ڈرنگ کی بوتلیں برآمد کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ہری پور کے اے ڈی طاہر حبیب کے ہمراہ فوڈ سیفٹی آفیسر احسن اقبال اور مریم عرفان کا جی ٹی روڈ بکہ موڑ کے پاس جعلی کولڈ ڈرنک بنانےوالی فیکڑی پرچھاپہ مارا۔ چھاپے میں سینکڑوں کی تعداد میں پیپسی، کوکاکولا، سپرائٹ، فانٹا اور سیون اپ کی بوتلیں برآمد کر لی گئی،سینکڑوں خالی بوتلیں کیمیکل ڈھکن مختلف برانڈ کے لیبل بھی برآمد کر لیے،جبکہ فیکٹری سیل کرنے کے ساتھ بھاری جرمانہ بھی عائد کیا ۔ٹیم نے تمام مشینری اور اسٹاک قبضہ میں لے کر فیکٹری مالک کے خلاف کاروائی شروع کر دی،فیکٹری سے ماہ مقدس میں بازاروں میں جعلی مضرصحت کولڈ ڈرنکس سپلائی کی جاتی تھیں۔

اس موقع پر فوڈ اتھارٹی کے اے ڈی طاہر حبیب کا کہنا تھا کہ کسی کو جعلی اور ناقص اشیاء فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عوام کو معیاری اور کوالٹی اشیاء کی فراہمی ہمارا مشن ہے جس کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی اور ناقص کوالٹی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف مستقبل میں بھی سخت کاروائی کی جائے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مفتی منیب الرحمن کی آج ہڑتال کی اپیل مولانا فضل الرحمن کی حمایتمفتی منیب الرحمن کی آج ہڑتال کی اپیل مولانا فضل الرحمن کی حمایتMufti Muneeb-ur-Rehman's call for strike today, support of Maulana Fazlur Rehman
Read more »

اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کی جائے گیاسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کی جائے گیAn emergency session of the Assembly will be convened and a resolution on deportation of the French ambassador will be presented
Read more »

صدر سے وفاقی انشورنس محتسب کی ملاقات، 2020 کی رپورٹ پیش کی | Abb Takk Newsصدر سے وفاقی انشورنس محتسب کی ملاقات، 2020 کی رپورٹ پیش کی | Abb Takk News
Read more »

کوئٹہ دھماکا: وزیراعظم کی وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی ہدایتکوئٹہ دھماکا: وزیراعظم کی وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی ہدایت
Read more »



Render Time: 2025-03-04 17:22:19