بیجنگ (شِنہوا)چین کے ایک ماہر برائے وبائی امراض نے تازہ خوراک کے محفوظ ہونے سے متعلق عوامی تشویش کے جواب میں کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا ہے کہ
بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چین کے مرکز برائے تدارک و کنٹرول امراض کے محقق فینگ لوژا نے کہا کہ تحقیقی مطالعات سے پتا چلتا ہے کہ کورونا وائرس عام طور پر سانس لینے کے عمل میں پیدا ہونے والے ننھے قطروں اور قریبی رابطوں کے ذریعے منتقل ہوتاہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایک اور خطرہ نسبتا بند ماحول کی فضا میں مرتکز پانی یا دوسرے کسی مادے کے ذرات کی موجودگی میں کافی دیر تک ٹھہرے رہنا ہے۔غذا کی نالی کے راستے وائرس کی منتقلی کے انتہائی کم مواقع کے باوجود فینگ نے حفاظتی تدابیر کے طور پر صحت مند غذا ، کھانے کی مناسب حفاظت،کچن کے برتنوں اور دستر خوانوں کوجراثیم سے پاک رکھنے کی تجاویز دیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا کے پھیلاؤ ،اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کا پاکستان کی مزید معاونت کا عندیہاسلام آباد:اقوام متحدہ کےریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر نےکورونا کےپھیلاؤ کوروکنےکیلئےعالمی ادارہ صحت اوراقوام متحدہ کی جانب سےپاکستان کی مزید معاونت کاعندیہ دیا۔
Read more »
پنجاب کا وفاقی حکومت سے 15 ہزار آکسیجن سلنڈرز کے لیے رابطے کا فیصلہپنجاب نے وفاقی حکومت سے 15 ہزار آکسیجن سلنڈرز کے لیے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، نیز صوبہ پنجاب میں آکسیجن فراہم کرنے والی گاڑیوں کو 24 گھنٹے چلنے کی اجازت دے دی گئی۔
Read more »
سیوریج کے نمونوں سے کرونا وائرس کا پتہ چلانے کا فیصلہیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور واسا (واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی) مل کر پولیو کی طرح کورونا وائرس کے نمونے سیوریج سے لیں گی، سیوریج ٹیسٹ کے ذریعے پتہ چلے گا کہ کس محلے میں کتنا وائرس پھیلا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »