عمرکوٹ میں کورونا وائرس کے مزید تین نئے کیس سامنے آگئے

United States News News

عمرکوٹ میں کورونا وائرس کے مزید تین نئے کیس سامنے آگئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

عمرکوٹ میں کورونا وائرس کے مزید تین نئے کیس سامنے آگئے

عمرکوٹ ضلع میں کورونا کے تین مزید کیس پازیٹو آگئے ہیں جن میں گاؤں نیو چھور کے احسان سومرو ، روشن فقیر اور عمرکوٹ سٹی کے کیلاش لوہانہ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ پازیٹو آگئے ہیں ۔محکمہ ہیلتھ عمرکوٹ کے ذرائع مطابق کیلاش لوہانہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنےکےبعد گھر کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ کرانے کےلیے سمپل لےلیےگئے ہیں ۔

محکمہ ہیلتھ کے ذرائع مطابق ایک دو روز میں ان کے ٹیسٹ کی رپورٹ آجائے گی کورونا کے ان تینوں متاثرین کو قرنطینہ کردیا گیا ہے ۔ عمرکوٹ میں کورونا وائرس کے کیس تیزی کےساتھ ہورہے ہیں گزشتہ ایک ہفتہ کےدوران اب تک کورونا کے 9 کیس ظاہر پازیٹو آچکے ہیں ۔ کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائے گی؟حکومت نے اعلان کر دیا

دوسری طرف محکمہ ہیلتھ عمرکوٹ کے ڈی ایچ او ڈاکٹر الھداد راٹھور نے عوام سے اپیل کی ہےکہ وہ محکمہ صحت اور حکومت سندھ کی جانب سے بتائے گئے احتیاطی حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں ، اپنے گھروں میں محدود رہیں، کورونا کے اچانک عمرکوٹ میں اضافے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل رہا ہے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn Newsکورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہزار 227 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 260 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: ڈسٹرکٹ ہسپتال ایبٹ آباد میں چھ ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 28 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduکورونا وائرس: ڈسٹرکٹ ہسپتال ایبٹ آباد میں چھ ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 28 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 56 لاکھ 18 ہزار سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے۔ کراچی کے این آئی بی ڈی میں جمعرات سے کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کا آغاز متوقع ہے جبکہ پنجاب میں عید کے بعد کاروبار صرف پیر تا جمعرات کھلیں گے۔
Read more »

سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوسندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردومجموعی طور پر سندھ کے 8 اراکین اسمبلی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
Read more »



Render Time: 2025-03-10 03:21:50