عراق کا عید الفطر کی تعطیلات کے دران ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلان Iraq Nationwide Curfew EidUlFitr Holidays MustafaAlKazemi
الکاظمی نے کابینہ کےاجلاس کے دوران کہا کہ ان کی حکومت ملک کو درپیش سیکیورٹی، اقتصادی اور صحت سمیت تمام چیلنجز کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔انہوں میں عراق میں جاری اقتصادی بحران اور کرونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صحت کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔قبل
ازیںعراق میں پارلیمانی کرائسز سیل کی جانب سے وزیراعظم مصطفی الکاظمی سے عید کے ایام میں ملک بھر میں کرفیو کے نفذ کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب سوموار کے روز عراق میں کرونا کے 150 نئے کیسز سامنے آئے تھے۔ ان میں سے 120 کیسز صرف بغداد سے سامنے آئے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب کا افغانستان میں اقتدار کی تقسیم کے معاہدے کا خیرمقدمسعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان عوام کی امیدوں کی تکمیل اور ترقی یقینی بنانے میں سعودی مملکت افغانستان کے ساتھ ہے۔
Read more »
فیس ماسک کی بجائے شہری کا دس کے نوٹ کا سہارا، ویڈیو وائرلکرونا سے بچاؤ، شہری کا فیس ماسک کی بجائے ’نوٹ‘ کا سہارا CoronaVirusUpdate
Read more »
لیبیا کی فوج کا عید سے قبل فائر بندی کے منصوبے کا اعلانلیبیا کی قومی فوج کے ترجمان احمد المسماری کا کہنا ہے کہ ان کی فورسز نے یک طرفہ طور پر فائر بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ماہ رمضان کے اختتام پر خون
Read more »
مغربی عراق میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ کا آغازعراقی کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے ملک کے مغربی علاقوں میں آپریشن کلین اپ کے پہلے دن دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا
Read more »
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 28 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے بڑھی
Read more »
عید کے فوری بعد اسکول کھولنے کی اجازت، آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا بڑا مطالبہکراچی : آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے وزیرِ اعلی سندھ اور وزیرِ تعلیم سندھ سے عید کے فوری بعد اسکول کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا
Read more »