عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

United States News News

عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 22 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ

میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں22 ڈالرز کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1718 ڈالرز کی سطح پر آگئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کا اثر پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں بھی نظر آیا اور مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700 روپے اور 600 روپے کی کمی ہوگئی۔

قیمتوں میں کمی کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر97 ہزار 700 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت گھٹنے کے بعد 83 ہزار 762 روپے کی سطح پر آگئی، جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکارعالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا سے اہم شخصیات بھی متاثر ہوئیں، کچھ زندگی کی جنگ ہار گئیں، کچھ اس کے خلاف کامیاب ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں سیاسی، سماجی، سرکاری اور پولیس افسران سمیت شوبز ستارے بھی شامل ہیں۔
Read more »

عالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکارعالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا سے اہم شخصیات بھی متاثر ہوئیں، کچھ زندگی کی جنگ ہار گئیں، کچھ اس کے خلاف کامیاب ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں سیاسی، سماجی، سرکاری اور پولیس افسران سمیت شوبز ستارے بھی شامل ہیں۔
Read more »

پاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہپاکستان میں مقامی منتقلی کیسز کی تعداد میں بلا کا اضافہفروری کے آخری ہفتے میں جب ایران سے واپس آنے والے کراچی کے نوجوان یحیٰی جعفری نے طبعیت کی ناسازی کے بعد آغا خان ہسپتال سے اپنا ٹیسٹ کرایا تو 26 فروری کو وہ پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے پہلے مریض بن گئے۔
Read more »

مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئےمختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئےمختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئے LockDown Eased CoronaVirus Paris Reopened Cafes Restaurants PrecautionaryMeasures
Read more »

کورونا وائرس میں کمزوری کا دعویٰ عالمی ادارہ صحت نے مسترد کردیا - Health - Dawn Newsکورونا وائرس میں کمزوری کا دعویٰ عالمی ادارہ صحت نے مسترد کردیا - Health - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-06 19:17:13