کراچی (اسلام آباد ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں طیارے کو حادثے کے باعث عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی ۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ
ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں PIA کے جہاز کو اندوھناک حادثہ پیش آیا ہے، اس حادثے کے پیش نظر عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کر دی گءہے۔ اللہ ہم پر رحم کرے۔
واضح رہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر رن وے کے قریب ماڈل کالونی کے علاقے میں پی آئی اے کا مسافر طیاہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں 99 مسافر اور عملے کے 8 افراد سوار تھے۔ ایئربس 320 پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 لاہور سے 1 بج کر 10 منٹ پر کراچی کے لیے روانہ ہوئی تھی جو کہ منزل کے قریب پہنچ کر حادثے کا شکار ہوگئی۔طیارے کو حادثہ لینڈنگ سے قبل ملیر کینٹ کے گیٹ نمبر 2 پر پیش آیا جو کہ ائرپورٹ کے ساتھ متصل علاقہ ہے۔ حادثے کے باعث 4 گھروں کو نقصان پہنچا۔ حادثے کے بعد کراچی ائرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
Read more »
ٹڈی دل کے حملے سے خوراک کے تحفظ کو خطرات لاحق - Pakistan - Dawn News
Read more »
جمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ سماجی رابطے
Read more »
23 مئی ہفتے کو شوال کا چاند نظر آنے کے صرف 10 فیصد امکانات
Read more »