پائلٹ کے اہل خانہ سے تفصیلات حاصل کی جائیں گی کہ وہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کسی ذہنی تناو کا شکار تو نہیں ہوا تھا، وزیر ہوا بازی karachiPlaneCrash PIAPlaneCrash PlaneCrashKarachi DawnNews مزید پڑھیں:
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے تحقیقاتی ٹیم میں ڈاکٹروں کی شمولیت کی تصدیق کی—فائل فوٹو: اے ایف پیحادثے کا شکار ہونے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پروازتحقیقاتی ٹیم میں شامل ہونے والے ماہرین طب اور نفسیات، متاثرہ جہاز کے پائلٹ کی طبی اور نفسیاتی کیفیت کی ہسٹری کا جائزہ لیں گے جبکہ پائلٹ کے اہلِ خانہ کی صحت سے متعلق معلومات بھی اکٹھی کی جائیں گی۔
اس کے علاوہ طیارہ ساز کمپنی ایئربس کے ماہرین کی بھی خصوصی ٹیم بھی پاکستان میں موجود ہے جو ایئرکرافٹ ایکسیڈینٹ انویسٹیگیشن بورڈ کے حکام کے ساتھ اس حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کررہی ہے۔کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا خیال رہے کہ اے 320 طیارہ بنانے والی کمپنی ایئر بس کی 11 رکنی ٹیم پی کے-8303 کریش کی تحقیقات میں تفتیش کاروں کی معاونت کے لیے منگل کو پاکستان آئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی طیارہ حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا حکمکراچی میں قومی ایئر لائن کا مسافر طیارہ کیوں گرا؟، وزیراعظم عمران خان نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی، سانحہ کے حقائق اور ماضی میں ہونیوالے حادثے کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم دے ديا پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »
پی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیںپی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیں Official_PIA PlaneCrash Airbus Team Busy Ascertaining Reasons Crash MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »
پی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیںپی آئی اے طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم کی وجوہات جاننے کیلئے سر توڑ کوششیں Read News Official_PIA PIAPlanCrash
Read more »
وزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting Official_PIA PlaneCrash MoIB_Official pid_gov
Read more »
سندھ ہائیکورٹ میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائرسندھ ہائیکورٹ میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »