طیارہ حادثےمیں محفوظ رہنےوالے بینک آف پنجاب کےصدر ظفر مسعود کس لیجنڈری اور ہر دلعزیز اداکار کے صاحبزادے ہیں؟تفصیلات جانئے
ہو گئے ہیں جبکہ کراچی میں گرکرتباہ ہونےوالےبدقسمت طیارےکےکئی مسافروں کےمعجزانہ طورپرزندہ بچ جانےوالےخوش قسمت ترین افرادمیں بینک آف پنجاب کےصدرظفرمسعودبھی شامل ہیں،ظفرمسعود پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اور لیجنڈری اداکارمنورسعیدکےصاحبزادےہیں جو ماضی میں جےبلاک فردوس مارکیٹ گلبرگ میں رہتےتھےتاہم اب وہ گلبرگ سے شفٹ ہو چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں قومی ایئر لائن کا بد قسمت طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے جس میں مسافروں اور عملے سمیت 107 افراد سوار تھے،آبادی میں طیارہ گرنے کی وجہ سےہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیاگیاہےجبکہ کئی مسافر معجزانہ طور پر حادثے میں محفوظ رہے ہیں جن میں پنجاب بینک کے صدر ظفر بھی شامل ہیں ۔45سالہ ظفر مسعود پاکستان کے مشہور لیجنڈری اداکار منورسعیدکےصاحبزادےہیں،اداکارمنورسعید کےچاربیٹےاورایک بیٹی ہےجن میں ظفر مسعود سب سے بڑے صاحبزادے ہیں، حادثے میں زخمی ہونے پر انہیں فوری طور پر سی ایم ایچ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
طیارہ حادثہ میں معروف صحافی کی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں پیش آنے والے طیارے حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی کی ہلاکت کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق
Read more »
طیارہ حادثہ میں معروف پاکستانی ماڈل کی بھی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں بد قسمتی سے ہونے والے طیارے حادثے میں معروف ماڈل زاراعابد کے بھی جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ
Read more »
حادثے کے متاثرین کی مدد کی جائے، وزیراعلیٰ سندھانہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اسپتالوں میں بلڈ کا بندوبست کیا جائے اور اسپتالوں میں فوری طور سینئر ڈاکٹرز اپنے فرائض انجام دینے کیلئے پہنچیں۔
Read more »
بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئےبینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے CEO BankfOfPunjab Safe Karachi PlaneCrashed ZafarMasud PIA pid_gov MoIB_Official
Read more »
بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظسی ای او بینک آف پنجاب ظفر مسعود اسپتال میں ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »
وزیراعظم کا کراچی میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوسوزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
Read more »