صحارا کی چٹانوں میں آباد قدیم جنگل میں کیا راز چھپے ہیں؟

United States News News

صحارا کی چٹانوں میں آباد قدیم جنگل میں کیا راز چھپے ہیں؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

صحرائے صحارا: سوڈان کا وہ مقام جو ماحولیاتی تبدیلی کے صدیوں پرانے راز چھپائے بیٹھا ہے

یہاں قدیم فن اور دوسری معلومات کے علاوہ انسانوں کے جانوروں کے ساتھ تعلقات کی بھی عکاسی کی گئی ہے۔

جوں جوں میں نے سابو کے ان نقوش کو دیکھا تو مجھے افریقی جانوروں میں گائے بھی نظر آئی۔ گائے کی آمد دراصل ایک نئے دور کا آغاز ہے جسے انسانی تاریخ میں 'بویڈین فیز' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ شاید بدلتے ہوئے موسمی حالات کی وجہ سے خانہ بدوش شکاری ایک جگہ پر رہنے لگے اور انھوں نے گائے، بھیڑ اور بکری جیسے جانوروں پر انحصار کرنا شروع کر دیا۔

آگے چل کر یہ نیا اندازِ زندگی شمالی افریقہ کے تمام معاشروں کی خصوصیت بن گیا جو سوڈان کی خشویت بادشاہت اور مصر کے فرعونوں کے عروج و زوال سے زیادہ عرصہ افریقی معاشرے کا حصہ رہا ہے۔ مدینا مجھے شمالی سوڈان کے صحرا میں گزری اپنی زندگی کے حالات سنا رہی تھی۔ مدیناکو یاد ہے کہ جب انگریز ان کے قبیلے سے ٹیکس مانگنے آئے تھے۔ انھیں یاد ہے کہ جب پہلی بار ملک میں سڑکیں بنیں تو کئی قبائل خانہ بدوشی کی زندگی کو ترک کرکے مستقل گھروں میں رہنے لگے۔جب میں نے مدینا سے پوچھا کہ وہ کیا سمجھتی ہیں کہ شمالی سوڈان کا مستقبل کیا ہے، تو انھوں نے پہلے سے زیادہ بارشوں کی بات کی ۔ انھوں نے مجھے بتایا کہ انھوں نے اور ان کے خاندان نے موسموں میں تبدیلی کو محسوس کیا ہے اور انھیں نہیں معلوم کہ ماحولیاتی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں موجود سینکڑوں بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول میں تبدیلیپاکستان میں موجود سینکڑوں بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول میں تبدیلیلاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 748 بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت یہ بھارتی شہری 25 جون سے 3
Read more »

پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہپارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہذرائع کے مطابق جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں کم ازکم تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے اور چند دیگر زخمی ہیں۔
Read more »

کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئیکرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 70 ہزار 795 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 90 لاکھ 51 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
Read more »

اب واپسی میرے اختیار میں نہیں، پورا بلوچستان تحریک انصاف میں شامل ہوجائے گا ...اب واپسی میرے اختیار میں نہیں، پورا بلوچستان تحریک انصاف میں شامل ہوجائے گا ...کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکومت میں واپس جانا اب میرے بس کی بات نہیں۔جمعیت علماءاسلام کے سربراہ
Read more »



Render Time: 2025-03-03 01:46:30