شیخ رشید نے شہباز شریف کو گرفتاری سے بچایا ہارون رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

United States News News

شیخ رشید نے شہباز شریف کو گرفتاری سے بچایا ہارون رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

'شیخ رشید نے شہباز شریف کو گرفتاری سے بچایا' ہارون رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

"شیخ رشید نے شہباز شریف کو گرفتاری سے بچایا" ہارون رشید کا تہلکہ خیز دعویٰلاہور سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشید کی وجہ سے شہباز شریف نیب کے ہاتھوں گرفتاری سے بچ گئے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید نے کہا کہ شیخ رشید کے شور شرابے کی وجہ سے شہباز شریف گرفتار ہونے سے بچ گئے۔ اگر وہ شور شرابہ نہ کرتے تو شہباز شریف محتاط نہ ہوتے اور گرفتار ہوجاتے ۔ ہارون رشید نے کہا کہ انہیں نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ پچھلی بار جب شہباز شریف نیب میں پیش ہوئے تھے تو گرفتاری کا آرڈر ان کے سامنے رکھ دیا گیا تھا لیکن شیخ رشید کے شور شرابے کی وجہ سے وہ بچ گئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شہباز شریف مفاہمت چاہتے ہیں لیکن وزیراعظم کو دلچسپی نہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوشہباز شریف مفاہمت چاہتے ہیں لیکن وزیراعظم کو دلچسپی نہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوتصویر پر نہ جائیں نوازشریف سے کوئی پوچھے کیا گزر رہی ہے، وزیر ریلوے
Read more »

شوگر سکینڈل میں ملوث تمام افراد جیل جائیں گے: وزیر ریلوے شیخ رشیدشوگر سکینڈل میں ملوث تمام افراد جیل جائیں گے: وزیر ریلوے شیخ رشید
Read more »

شوگر سکینڈل میں ملوث تمام افراد جیل جائیں گے, شیخ رشیدشوگر سکینڈل میں ملوث تمام افراد جیل جائیں گے, شیخ رشیدشوگر سکینڈل میں ملوث تمام افراد جیل جائیں گے, شیخ رشید SheikhRasheed Lahore PressConference pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI
Read more »

چینی کیس میں ملوث تمام افراد جیل جائیںگے،شیخ رشید کا دعویٰچینی کیس میں ملوث تمام افراد جیل جائیںگے،شیخ رشید کا دعویٰچینی کیس میں ملوث تمام افراد جیل جائیںگے،شیخ رشید کا دعویٰ SamaaTV
Read more »

شہبازشریف مفاہمتی کرداراداکرناچاہتے ہیں لیکن عمران خان کوکوئی دلچسپی نہیں،شیخ رشیدشہبازشریف مفاہمتی کرداراداکرناچاہتے ہیں لیکن عمران خان کوکوئی دلچسپی نہیں،شیخ رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ چینی بحران کے ذمہ دارسزاسے نہیں بچ سکیں گے،وزیراعظم عمران خان چینی چوروں کونہیں چھوڑیں گے،شہبازشریف
Read more »

فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیافیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیافیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا Pakistan Punjab Faisalabad CoronavirusInPakistan COVID19Patients Infected Patients GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar zfrmrza ndmapk ImranKhanPTI
Read more »



Render Time: 2025-03-05 00:47:02