چینی کیس میں ملوث تمام افراد جیل جائیںگے،شیخ رشید کا دعویٰ

United States News News

چینی کیس میں ملوث تمام افراد جیل جائیںگے،شیخ رشید کا دعویٰ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

چینی کیس میں ملوث تمام افراد جیل جائیںگے،شیخ رشید کا دعویٰ SamaaTV

Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 21 mins agoلاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ چینی کیس میں ملوث تمام افراد جیل جائیں گے، عمران خان کو مفاہمت کرانے یا مفاہمتی کرداروں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس میں ریگ مال ضرور مارا گیا۔ رپورٹ میں وہ دیکھایا گیا تو اصل میں تھا ہی نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا کہ عید کے بعد ٹارزن کی واپسی ہوگی۔ شہباز شریف اپنے گھر کے پیچھے والے کمرے میں چھپے تھے۔ ن لیگ کی جانب سے ڈھونگ رچایا گیا۔ ملک میں اپوزیشن کا کوئی کردار نہیں دکھ رہا، اپوزیشن جماعتوں کو میڈیا میڈیا کھیلنے کے سوا کوئی کام...

ایک صحافی کی جانب سے حکومت کے اسٹیل مل فیصلے پر سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ اسٹیل ملز میں حکومت وہی کریگی جو سپریم کورٹ فیصلہ کریگی، ملک غریب کیلئے بنا اور مستفید چور ہوئے۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ باہر زندگی گزارنا مشکل کام ہے یہ ویسے ہی تصویروں میں واک، چائے نظر آتی ہے، حقیقت میں تو ان کے رنگ خراب ہوچکے ہیں، انجن دھواں دے رہا ہے، تصویر پر نہ جائیں، نواز شریف سے کوئی پوچھے ان پر کیا گزر رہی ہے، کیسز کے انبار لگے ہوئے ہیں یہ خاندان چینی میں بھی نہیں بچے گا، ذخیرہ اندوز مافیا پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کا انتظار کر رہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

راولپنڈی میں 8 سالہ گھریلو ملازمہ زہرہ قتل کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوراولپنڈی میں 8 سالہ گھریلو ملازمہ زہرہ قتل کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوملزمان بچی پر تشدد کی وڈیو بناتے اور پنجرے میں بند کردیتے تھے۔
Read more »

انڈیا میں 'بائیکاٹ چین' کی مہم، مگر اس سے چینی سرمایہ کاری کیسے متاثر ہوگیانڈیا میں 'بائیکاٹ چین' کی مہم، مگر اس سے چینی سرمایہ کاری کیسے متاثر ہوگیکیا چین کے سازو سامان کو مسترد کرنے یا اس کے استعمال نہ کرنے کی جو مہم جاری ہے اس سے انڈیا اور چین کے باہمی رشتے متاثر ہونگیں؟
Read more »

اسلام آباد: اسٹیل مل کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر | Abb Takk Newsاسلام آباد: اسٹیل مل کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر | Abb Takk News
Read more »

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کے قتل میں ملوث شہری کو سزائے موت سنادی - Pakistan - Dawn Newsچینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کے قتل میں ملوث شہری کو سزائے موت سنادی - Pakistan - Dawn News
Read more »

پاکستانی طالبعلم کے چینی قاتل کو سزائے موت کا حکمپاکستانی طالبعلم کے چینی قاتل کو سزائے موت کا حکمچین کے صوبے جانگسو میں عدالت نے ایک پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے چینی شہری کو سزائے موت اور اس کی دوست کو قید کی سزا سنائی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 04:57:44