شہباز شریف احتساب سے فرار چاہتے ہیں، اس بار بھاگنے نہیں دیں گے: شبلی فراز

United States News News

شہباز شریف احتساب سے فرار چاہتے ہیں، اس بار بھاگنے نہیں دیں گے: شبلی فراز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

شہباز شریف احتساب سے فرار چاہتے ہیں، اس بار بھاگنے نہیں دیں گے: شبلی فراز Read News CMShehbaz NAB pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov Islamabad shiblifaraz

جواب کے بجائے نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا، شہباز شریف احتساب سے فرار چاہتے ہیں، اس مرتبہ بھاگنے نہیں دیں گے۔لیگی صدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ چینی سکینڈل کا فیصلہ ضرور ہوگا، اگلی منگل تک اس کی رپورٹ مل جائے گی۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوگر، ادویات سکینڈلز اور شہباز شریف کے معاملے میں کوئی مماثلت نہیں ہے۔ میڈیا بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس کے دوران ماضی میں کی گئی...

قانونی بھرتیوں پر رپورٹ دی گئی جبکہ رپورٹ نہ دینے والی وزارتوں کو ایک ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔ شبلی فراز نے بتایا کہ وزیراعظم نے عیدالفطر سے قبل میڈیا واجبات ادا کرنیکی ہدایت کی جبکہ ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی۔ ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے قانونی معاملات 30 جون تک حل کر لیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں اسلام آباد ہیلتھ کیئر کمیشن کے بورڈ ارکان اور ایل او سی پر بسنے والے شہریوں کیلئے خصوصی پیکج کی منظوری دی گئی جبکہ زرعی شعبے کو 50 ارب روپے کا پیکج دیا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شہباز شریف احتساب سے فرار چاہتے ہیں، اس بار بھاگنے نہیں دیں گے: شبلی فرازشہباز شریف احتساب سے فرار چاہتے ہیں، اس بار بھاگنے نہیں دیں گے: شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سنگین کرپشن الزامات پر جواب کے بجائے نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا، شہباز شریف احتساب سے فرار چاہتے ہیں، اس مرتبہ بھاگنے نہیں دیں گے، لیگی صدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔
Read more »

شہباز شریف احتساب سے فرار چاہتے ہیں، اس بار بھاگنے نہیں دیں گے: شبلی فرازشہباز شریف احتساب سے فرار چاہتے ہیں، اس بار بھاگنے نہیں دیں گے: شبلی فرازشہباز شریف احتساب سے فرار چاہتے ہیں، اس بار بھاگنے نہیں دیں گے: شبلی فراز Islamabad shiblifaraz CMShehbaz Will Held Accountable Time Around pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov
Read more »

شبلی فراز صاحب عوامی صبر کے امتحان کی فکر کریں، مریم اورنگزیبشبلی فراز صاحب عوامی صبر کے امتحان کی فکر کریں، مریم اورنگزیبلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات شبلی فراز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شبلی صاحب شہباز شریف کے بجائے عوام کے صبر کے امتحان کی فکر کریں۔
Read more »

ایس او پیز کے تحت کاروبار کرنے کی اجازت دی ہے، شبلی فرازایس او پیز کے تحت کاروبار کرنے کی اجازت دی ہے، شبلی فرازوزیر اطلاعات نے کہا کہ عوام کے اصرار پر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 20 مئی سے ٹرینیں چلانے کی اجازت دی جارہی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 05:52:20