چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ منور علی مہیسر کا کہنا ہے کہ مزار بند کرنے رکھنے کا فیصلہ موجودہ حالات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ SamaaTV
Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 1 hour agoچیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ منور علی مہیسر کا کہنا ہے کہ مزار بند کرنے رکھنے کا فیصلہ موجودہ حالات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات مدنظر رکھتے ہوئے درگاہ حضرت قلندر لعل شہباز کو زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔ چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ نے مزید کہا کہ حالات بہتر ہونے تک محکمہ اوقاف سندہ کی درگاہیں بند رہیں گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل منگل 26 مئی کو سیہون شریف میں لاتعداد عقیدت مندوں کے لیے قلندر کی درگاہ جمعرات28 مئی سے کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ صوبائی حکومت نے مزار ایس او پیز کے تحت عام زائرین کیلئے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔
درگاہ نہ کھولنے کے حکومتی اعلان پر شہریوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب قلندر لعل شہباز کے مزار پر سیکیورٹی کیلئے بھاری پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
درگاہ لعل شہباز قلندر کو زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ واپس - ایکسپریس اردوجب تک کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ضابطے نافذ ہیں سندھ کی درگاہیں بند رہیں گی، محکمہ اوقاف
Read more »
فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
Read more »
فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا Karachi French Team Visits PlaneCrash Site Demands Complete Record A320 Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »
شہباز شریف کے آفس سیکریٹری کرونا کا شکارآفس سیکریٹری کو کرونا کی تشخیص کے بعد شہباز شریف گھر میں بند ہوگئے
Read more »
ن لیگی قیادت لندن میں بنائی ہوئی پراپرٹی کا اشتہار دے، شہباز گلشہباز گل نے مسلم لیگ ن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ باپ سبسڈی دے رہا تھا بیٹے وصول کر رہے تھے، سرکاری ٹھیکیدار ان کے فرنٹ مینوں کے اکاؤنٹس میں اربوں ڈال رہے تھے، ٹی ٹی کے پیسے سے بیگمات کے لیے ولاز خریدے جارہے تھے، سرکاری فنڈرسے ذاتی شوگر ملزکےلیے انفراسٹرکچر بن رہے تھے اور لندن میں نابالغ بچوں کے نام پر جائیدادیں بن رہی تھی ۔
Read more »