شریف خاندان کیخلاف ریفرنس سے حکومت کی کرپشن نہیں چھپے گی، مریم اورنگزیب تفصيلات جانئے: DailyJang
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف ایک اور جھوٹا ریفرنس بناکر حکومت کی کرپشن نہیں چھپے گی۔
مریم اورنگزیب نے شریف خاندان کے خلاف نیب کے نئے ریفرنس کی تیاری کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کا ذرائع سے خبر چلوانے کا مقصد صرف میڈیا ٹرائل اور ہتک کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈھائی سال سے نیب نیازی گٹھ جوڑ شریف خاندان کو نشانہ بنائے ہوئے ہے، لیکن ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ بنی گالہ کے بارے میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا، وہ نیب کو نظر نہیں آئے گا، عمران صاحب کو کن کن ممالک سے کن کن کرداروں نے خفیہ فنڈنگ کی؟ نیب پوچھنے کی جرات کرے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وہ کمپنیاں جنہوں نے کورونا کے بعد بھی گھروں سے کام کی اجازت دے دیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرمیں پھیلے کورونا وائرس کی وجہ سے کروڑوں لوگوں نے اپنی ملازمتیں گنوائی ہیں توکروڑوں ایسے بھی ہیں جو گھر سے کام کررہے
Read more »
عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا، حکومتسندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے اضافی جواب عدالت میں جمع کرا دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
Read more »
سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی وزیر اعظم کی اپیل مسترد کردی - ایکسپریس اردوروزانہ کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اس لیے یہ اقدام نہیں کرسکتے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
Read more »
”پی ٹی وی کے پروڈیوسر نے اپنے ساتھ سونے کی پیشکش کی اور ۔۔“پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ نے الزام لگا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اداکارہ سحر شنواری نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی وی کے پروڈیوسر نے اپنے ساتھ سونے کی پیشکش کی۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی
Read more »
یو اے ای کے حکمران نے خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کردییو اے ای کے حکمران نے خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ARYNewsUrdu
Read more »
رمضان کی طاق راتیں، ایران نے برکتیں سمیٹنے کیلئے مساجد کھولنے کا اعلان کردیاتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے رمضان المبارک کی طاق راتوں میں عبادت کیلئے مساجد کھولنے کا اعلان کردیا۔ ایران میں کورونا کی وجہ سے گزشتہ کچھ ماہ سے
Read more »