رمضان کی طاق راتیں، ایران نے برکتیں سمیٹنے کیلئے مساجد کھولنے کا اعلان کردیا

United States News News

رمضان کی طاق راتیں، ایران نے برکتیں سمیٹنے کیلئے مساجد کھولنے کا اعلان کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے رمضان المبارک کی طاق راتوں میں عبادت کیلئے مساجد کھولنے کا اعلان کردیا۔ ایران میں کورونا کی وجہ سے گزشتہ کچھ ماہ سے

تہران ایران نے رمضان المبارک کی طاق راتوں میں عبادت کیلئے مساجد کھولنے کا اعلان کردیا۔

ایران میں کورونا کی وجہ سے گزشتہ کچھ ماہ سے مساجد بند ہیں تاہم وزارت صحت کی جانب سے رمضان کی طاق راتوں کیلئے مساجد کھولنے کا کہا گیا ہے۔ ایران کے وزیر صحت نے ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ اگلے ہفتے سے 3 روز تک رمضان المبارک کی طاق راتوں میں شب قدر کیلئے مساجد رات 12 سے 2 بجے تک کھولی جائیں گی۔ انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی کہ عبادات کے دوران سماجی فاصلوں کا خیال رکھا جائے، یہ سمجھنا کہ وبا ختم ہوگئی ہے، سب سے بڑی بھول ہوگی، ایسا کرنے سے برا وقت لوٹ کر آسکتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

کورونا متاثرین کی مدد کی جائے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈرز کو ہدایتکورونا متاثرین کی مدد کی جائے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈرز کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث جو لوگ مسائل کا شکار ہیں انکی مدد کی جائے۔
Read more »

’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
Read more »

آرمی چیف کا پاک ایران بارڈر پر اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تشویشآرمی چیف کا پاک ایران بارڈر پر اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تشویشآرمی چیف کا پاک ایران بارڈر پر اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تشویش Read News ArmyChief PakIran Boarder COAS OfficialDGISPR
Read more »



Render Time: 2025-03-10 20:55:40