شاہ سلمان کی علالت، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سعودی ولی عہد کو فون Pakistan QamarJavedBajwa SaudiArabia KingSalman Health CrownPrince TelephonicContact pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR KSAMOFA KingSalman
جاوید باجوہ نے ولی عہد محمد بن سلمان کو فون کر کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خیریت دریافت کی۔پاکستان کے آرمی چیف نے فون پر سعودی فرماں روا کی صحت یابی کے لیے دعاؤں بھرا خصوصی پیغام دیا، شہزادہ محمد بن سلمان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے دلی جذبات پر شکریہ ادا کیا۔
چند دن قبل وزیر اعظم عمران خان نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت کی ناسازی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی تھی۔یاد رہے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو 20 جولائی کو طبیعت کی ناسازی کے باعث ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال منتقل کیا گیا تھا، 84 سالہ شاہ سلمان کو پتے کی تکلیف تھی جس پر دو روز قبل ان کی سرجری کی گئی، اور پتا کامیابی سے نکال لیا گیا۔
ڈاکٹرز کے مطابق شاہ سلمان چند دن اور اسپتال میں داخل رہیں گے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز 2015 سے سعودی عرب کے بادشاہ ہیں، بادشاہت ملنے سے قبل تقریباً ڈھائی سال وہ سعودی عرب کے ولی عہد بھی رہے جب کہ انھوں نے 50 سال ریاض کے گورنر کے فرائض بھی سرانجام دیے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چیف جسٹس اطہر من اللہ کا پاکستان نیوی سیلنگ کلب کو فوری طور پر سیل کرنے کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان نیوی سیلنگ کلب کو فوری طور پر سیل کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہر
Read more »
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے دعائے صحت امریکی صدر کا سعودی ولی عہد کو فونشاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے دعائے صحت، امریکی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون US SaudiArabia DonaldTrump CrownPrince KingSalman TelephonicContact KSAMOFA StateDept realDonaldTrump KingSalman
Read more »
سعودی فرمانروا کے آپریشن کے بعد امریکی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون سعودی بادشاہ کے بارے کیا بات چیت کی؟ تفصیلات سامنے آگئیںریاض(ویب ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان عالمی اورعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ہم نیوز کے مطابق دونوں
Read more »
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا آپریشن ہو گیا اب ان کی حالت کیسی ہے؟جانئےریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز کے پتے کا کامیاب آپریشن کر دیا گیا۔سعودی خبر رساں ادارے ’سعودی گزٹ‘ کے مطابق
Read more »
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی صحت سے متعلق اہم خبرسعودی فرمانروا شاہ سلمان کی صحت سے متعلق اہم خبر shahsalman Saudi
Read more »
شاہ سلمان بن عبد العزیز کے پتے کا کامیاب آپریشنریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز کے پتے کا کامیاب آپریشن کر دیا گیا۔
Read more »