سعودی فرمانروا کے آپریشن کے بعد امریکی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون سعودی بادشاہ کے بارے کیا بات چیت کی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

United States News News

سعودی فرمانروا کے آپریشن کے بعد امریکی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون سعودی بادشاہ کے بارے کیا بات چیت کی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سعودی فرمانروا کے آپریشن کے بعد امریکی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون ، سعودی بادشاہ کے بارے کیا بات چیت کی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

Jul 24, 2020 | 10:51:AM

ریاض امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان عالمی اورعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق دونوں عالمی رہنمائوں کے درمیان بات چیت ٹیلی فون پر ہوئی۔ امریکی صدر نے سعودی ولی عہد کو فون کیا تھا۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے فون پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے شاہ سلمان کی خیریت دریافت کی اوران کے لیے نیک تمناو¿ں کا اظہاربھی کیا۔ٹیلی فونک بات چیت میں دونوں رہنماو¿ں نے عالمی اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے پتے کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ وہ ہسپتال میں تیزی سے روبصحت...

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز ڈاکٹروں کی ہدایت پر مزید کچھ دن ہسپتال میں ہی قیام کریں گے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نے منگل کو منعقد ہونے والے کابینہ اجلاس کی صدارت ہسپتال ہی سے کی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین کے ساتھ کشیدگی کے درمیان امریکہ کے ساتھ انڈین بحریہ کی مشقیں - BBC News اردوچین کے ساتھ کشیدگی کے درمیان امریکہ کے ساتھ انڈین بحریہ کی مشقیں - BBC News اردوانڈین اور امریکی بحریہ کی بحر ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں کیا چین کے لیے کوئی پیغام ہیں،خاص طور پر ایسے ماحول میں جب لداخ کی وادی گلوان میں انڈیا اور چین کے مابین شدید کشیدگی ہو؟
Read more »

برازیل کے صدر کا تیسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیابرازیل کے صدر کا تیسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیاخبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ برازیلین حکام کی جانب سے صدر بولسونارو کی طبیعت بہتر بتائی جارہی ہے۔
Read more »

یوکرین میں صدر کی ویڈیو کے بدلے یرغمالی رہا - BBC News اردویوکرین میں صدر کی ویڈیو کے بدلے یرغمالی رہا - BBC News اردویوکرینی شہر لتسک میں ایک بس میں دس افراد کو یرغمال بنانے والے شخص نے صدر مملکت کے سامنے ایک غیر معمولی شرط رکھی۔ یرغمالیوں کی آزادی کے لیے صدر کو اغواکار کا غیر معمولی مطالبہ پورا کرنا پڑا۔
Read more »

برازیل کے صدر کا تیسرا کرونا ٹیسٹ بھی مثبتبرازیل کے صدر کا تیسرا کرونا ٹیسٹ بھی مثبتبرازیل کے صدر کا تیسرا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت ARYNewsUrdu
Read more »

بےروزگاری کے خاتمے کیلئے سعودی حکومت کا بڑا اقدامبےروزگاری کے خاتمے کیلئے سعودی حکومت کا بڑا اقدامبےروزگاری کے خاتمے کیلئے سعودی حکومت کا بڑا اقدام ARYNewsUrdu
Read more »

بےروزگاری کے خاتمے کیلئے سعودی حکومت کا بڑا اقدامبےروزگاری کے خاتمے کیلئے سعودی حکومت کا بڑا اقدامبےروزگاری کے خاتمے کیلئے سعودی حکومت کا بڑا اقدام Read News SaudiArabia Unemployment Government Loans KSAMOFA
Read more »



Render Time: 2025-02-26 17:48:42