سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے سعودی ہم منصب کے نام خط
سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آنے پر اور اس دوران سعودی مجلسِ شوریٰ کے اسپیکر ڈاکٹر عبداللہ بن محمد ابراہیم الشیخ کی جانب سے نیک خواہشات اور دعاؤں پر خصوصی طور پر خط لکھ کر ان کا شکریہ ادا کیا ہے.
اسد قیصر نے اپنے خط میں توقع ظاہر کی ہے کہ کورونا وائرس کا مرض جلد ختم ہوجائے گا جبکہ سعودی عرب کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر جو تعاون کیا جا رہا ہے وہ قابل تحسین ہے اور پاکستان میں بھی حکومت اس وبا سے بچاؤ کے لئے لوگوں کی جانوں کو تحفظ دینے کے عملی اقدامات کر رہی ہے تاہم پوری دنیا کو ملکر اس وباء کے خلاف جنگ جیتنی ہوگی.
"مجھے گھٹن محسوس ہورہی تھی اور ضمیر ملامت کررہا تھا" اپنے ہی بچے کو قتل کرنے کے چند روز بعد معروف ترک فٹ بالر پولیس کے پاس پہنچ گیا یادرہے کہ اسد قیصر اپنے بچوں سمیت کورونا میں مبتلا ہوگئے تھے اور گزشتہ دنوں ایک ٹوئیٹ مٰیں انہوں نے بتایا تھا کہ الحمداللہ ، میرے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔ میرے بچوں کی رپورٹ کل تک آجائے گی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان کو مکمل صحت عطا فرما۔ میں تمام خیر خواہوں کا شکرگزار گزار ہوں جنہوں نے میری صحتیابی کے لیے دعا کی۔
انہوں نے اس سے قبل بھی ایک ٹوئٹ میں اپنی طبیعت میں بہتری اور ہسپتال سے گھر منتقلی کی تصدیق کی تھی۔انہوں نے کہا تھا کہ 'اللہ پاک کے فضل و کرم اور خصوصی دعاؤں سے میں ہسپتال سے گھر منتقل ہو چکا ہوں، پوری قوم کی نیک تمناؤں پر شکر گزار ہوں، پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں اور انشااللہ جلد مکمل صحت یاب ہو جاؤں گا'۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
قومی اسمبلی کا اجلاس، رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی اچانک طبیعت خراباسلام آباد : قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ہے، جس کے بعد انھیں وپولی کلینک اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Read more »
قومی اسمبلی کا 21 واں سیشن: کرونا پر قومی پالیسی نہ بن سکیقومی اسمبلی کا 21 واں سیشن: کرونا پر قومی پالیسی نہ بن سکی قومی اسمبلی نے اب تک 77 روز کام کیا ہے جب کہ پارلیمانی سال مکمل ہونے میں 53روز رہ گئے ہیں اگر قومی اسمبلی کا سیشن مسلسل 53روز چلتا رہے تو پارلیمانی ایام کار مکمل ہو سکتے ہیں NawazRazaPK
Read more »
رکن قومی اسمبلی کی دوران اجلاس طبیعت ناساز، اسپتال منتقل | Abb Takk News
Read more »
قومی مالیاتی کمیشن میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی شمولیت کیخلاف بڑی آواز بلند ہوگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قومی مالیاتی کمیشن میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی شمولیت کی مخالفت کر دی۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر
Read more »
قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کیلیے 5 یا 6 جولائی کو روانہ ہوگی - ایکسپریس اردوقومی ٹیم شیڈول کے مطابق 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی
Read more »
سابق چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ نے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا؟ نیب کا بڑادعویٰ سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے سابق چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ پر غیر قانونی ٹھیکوں کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے
Read more »