اسلام آباد : قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ہے، جس کے بعد انھیں پولی کلینک اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کےاجلاس میں رکن اس
مبلی منیراورکزئی کی طبیعت خراب ہوگئی اور وہ نشست پر گرگئے، جس کے بعد منیر اورکزئی کوابتدائی چیک اپ کےبعد ایمبولینس کے ذریعے پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا ۔
گزشتہ ماہ قومی اسمبلی کے رکن منیر خان اورکزئی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا، منیر خان اورکزئی کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ یاد رہے قومی اسمبلی کے اراکین محمود شاہ اور گل ظفر خان کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا تھا، اراکین پارلیمنٹ سے ٹیسٹ کے لیے سیمپلز 8 مئی کو لیے گئے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
قومی اسمبلی کا اجلاس، رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی اچانک طبیعت خراباسلام آباد : قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ہے، جس کے بعد انھیں وپولی کلینک اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Read more »
قومی اسمبلی: کرونا پر 6 گھنٹے، ایک دوسرے کو کوسنے کی دوڑقومی اسمبلی: کرونا پر 6 گھنٹے، ایک دوسرے کو کوسنے کی دوڑ اپوزیشن وزیراعظم کی ایوان میں عد م موجودگی پرانہیں تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے لیکن اپوزیشن لیڈر کی میڈیکل رخصت کی وجہ سےاپوزیشن کابیانیہ کمزور پڑ جاتا NawazRaza NAofPakistan pmln_org PTIofficial
Read more »