سپریم کورٹ: ڈینیئل پرل کیس میں عدالتی فیصلے کیخلاف سندھ حکومت کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News

United States News News

سپریم کورٹ: ڈینیئل پرل کیس میں عدالتی فیصلے کیخلاف سندھ حکومت کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

شواہد سے یہ بھی ثابت کرنا ہوگا کہ مغوی ڈینیئل پرل ہی تھا، سپریم کورٹ DanielPerl OmerShiekh SupremeCourt SindhGovt DawnNews مزید پڑھیں:

عدالت کا کہنا تھا کہ اس بات کا جائزہ لینا بھی ضروری کہ اعترافی بیان اور شناختی پریڈ قانون کے مطابق تھی یا نہیں—فائل فوٹو: ڈانمعطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔

جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں خصوصی بینچ نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے خلاف سندھ حکومت کی اپیل پر سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ فیصلہ معطل کرنے کے لیے دائر کردہ درخواست میں غیر متعلقہ دفعات کا حوالہ دیا گیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ اس بات کا جائزہ لینا بھی ضروری کہ اعترافی بیان اور شناختی پریڈ قانون کے مطابق تھی یا نہیں؟ کیونکہ حقائق کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔جس پرسندھ حکومت نے ٹرائل کورٹ کا ریکارڈ جمع کروانے کے لیے سپریم کورٹ سے مہلت طلب کی چنانچہ سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔یا درہے کہ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے جنوبی ایشیا کے بیورو چیف 38 سالہ ڈینیئل پرل کراچی میں مذہبی انتہا پسندی پر تحقیق کررہے تھے جب انہیں جنوی 2002 میں اغوا اور بعدازاں قتل کردیا گیا...

ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ریکارڈ کا جائزہ لینے، دلائل سننے کے بعد ملزمان کی 18 سال سے زیر التوا اور حکومت کی جانب سے سزا میں اضافے کی اپیلوں پر سماعت کی تھی اور مارچ میں فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے 2 اپریل کو سنایا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ڈینئل پرل کیس:سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد | Abb Takk Newsڈینئل پرل کیس:سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد | Abb Takk News
Read more »

عمر اکمل کی پابندی کیخلاف اپیل پر سماعت سابق جج سپریم کورٹ فقیر محمد کریں گےعمر اکمل کی پابندی کیخلاف اپیل پر سماعت سابق جج سپریم کورٹ فقیر محمد کریں گے
Read more »

عمر اکمل کی اپیل کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کے سابق جج کا تقرر - Sport - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-06 19:44:22