سول ایوی ایشن اتھارٹی کو چار ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان -
تمام ائرلائنز نے سول ایوی ایشن سے فی الحال ائیرپورٹ چارجز نہ لینے کی درخواست کی ہے، ڈی جی۔ فوٹو، فائلکورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کے باعث ہوا بازی کی صنعت متاثر ہونے سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو چار ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔
ڈائریکٹرجنرل سول ایوی ایشن حسن ناصر جامی کے مطابق کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے صورت حال کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی کوآمدنی کی مد میں ماہانہ 8ارب روپے نقصان ہورہا ہےجبکہ مارچ سے اب تک 30ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ ڈی جی سی اے اے کے مطابق تمام ائرلائنز نے سول ایوی ایشن سے فی ال حال ائیرپورٹ چارجز نہ لینے کی درخواست کی ہے۔اس متعلق معاملہ سی اے اے بورڈ کو بھیج رہے ہیں۔ بورڈ کی منظوری کے بعدائرلائنز کے سی اے اے چارجز کو کورونا کے بعد لینا شروع کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ چند دنوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس پر محکمہ صحت کے اہلکار اطمینان کا اظہار کر رہے
Read more »
’سی پیک اتھارٹی کا قیام چین کی خواہش پر عمل میں لایا گیا‘پاکستانی حکام کے مطابق چین کے ساتھ سی پیک منصوبوں میں مسائل سامنے آنے کے بعد چین کی خواہش پر سی پیک اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ حکام کے مطابق چین نے پاکستان کو بتایا کہ وہ سی پیک کے تحت منصوبوں پر پیش رفت سے مطمئن نہیں ہیں۔
Read more »
مون سون میں جانی نقصان کا خدشہ، اندرون لاہور 1003 عمارتیں خطرناک قرار
Read more »
مون سون میں جانی نقصان کا خدشہ، اندرون لاہور 1003 عمارتیں خطرناک قرار
Read more »
ایک سال میں پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 18 طیاروں کو نقصان پہنچاایک سال میں پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 18 طیاروں کو نقصان پہنچا PIA Planes BirdStrikes Damaged DomesticPlanes OneYear pid_gov MoIB_Official Official_PIA
Read more »
ایک سال میں پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 18 طیاروں کو نقصان پہنچاملکی ائیر پورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور صرف
Read more »