سوئیڈن میں لاپتہ پاکستانی صحافی ساجد حسین کی موت کی تصدیق - World - Dawn News

United States News News

سوئیڈن میں لاپتہ پاکستانی صحافی ساجد حسین کی موت کی تصدیق - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

ساجد حسین کی لاش شہر اَپسالا کے باہر دریائے فیرِس سے 23 اپریل کو ملی تھی، پولیس ترجمان journalist SajidHussain Sweden Balochistan DawnNews

سوئیڈن کی پولیس نے مارچ میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی صحافی ساجد حسین کی موت کی تصیق کردی۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ساجد حسین، اپسالا میں پروفیسر کی حیثیت سے جزوقتی کام کر رہے تھے اور 2 مارچ کو لاپتہ ہوگئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ جرم کو مکمل طور پر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا لیکن ساجد کی موت کسی حادثے یا خودکشی کا نتیجہ بھی ہوسکتی ہے۔ ان کی اہلیہ شہناز نے ڈان کو بتایا تھا کہ انہوں نے بلوچستان میں جبری طور پر لاپتہ افراد کے معاملے پر کام کیا تھا لیکن 2012 میں منشیات کے سرغنہ امام بھیل کو بے نقاب کرنے والی رپورٹ پر انہیں موت کی دھمکیاں ملی تھیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سویڈن میں لاپتہ صحافی ساجد حسین کی لاش کی شناخت ہو گئیسویڈن میں لاپتہ صحافی ساجد حسین کی لاش کی شناخت ہو گئیسٹاک ہوم پولیس کی ترجمان کے مطابق ساجد کی لاش دو ہفتے پہلے اُپسالہ شہر کے نزدیک دریا کے کنارے ملی تھی۔ جس کے بعد ساجد کے گھر والوں سے لاش کی شناخت کرنے میں وقت لگا۔ اپنی زیرِ تحریر کتاب کا ایک باب اپنے دوست کو ای میل کرتے ہوئے ساجد نے کہا تھا کہ یہ باب اُن کی بیٹی تہیر کو تب دینا جب وہ اٹھارہ سال کی ہوجائے۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے زیادہ، عمران خان کی لاک ڈاؤن کی مخالفت، خیبر پختونخوا میں پابندیوں میں 15 مئی تک توسیع - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے زیادہ، عمران خان کی لاک ڈاؤن کی مخالفت، خیبر پختونخوا میں پابندیوں میں 15 مئی تک توسیع - BBC Urduپنجاب اور بلوچستان میں کورونا وائرس کے 447 نئے مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی لاک ڈاؤن کی مخالفت کے باوجود خیبر پختونخوا میں پابندیوں میں 15 مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔
Read more »

ڈی جی رینجرز پنجاب کے حکم پر یوحنا آباد کی کرسچن برادری میں راشن کی تقسیمڈی جی رینجرز پنجاب کے حکم پر یوحنا آباد کی کرسچن برادری میں راشن کی تقسیمڈی جی رینجرز پنجاب کے حکم پر یوحنا آباد کی کرسچن برادری میں راشن کی تقسیم Minorities Punjab Ramadan2020 OfficialDGISPR DGRangersPunjab Christian YouhanaAbad Ration CoronaVirus COVID19
Read more »

ڈی جی رینجرز پنجاب کے حکم پر یوحنا آباد کی کرسچن برادری میں راشن کی تقسیمڈی جی رینجرز پنجاب کے حکم پر یوحنا آباد کی کرسچن برادری میں راشن کی تقسیمڈی جی رینجرز پنجاب کے حکم پر یوحنا آباد کی کرسچن برادری میں راشن کی تقسیم. Read News Minorities Ramadan2020 Ration cronavirus COVID19 DGRangersPunjab Christians Ramadan OfficialDGISPR
Read more »

برطانیہ میں اموات کی دوبارہ گنتی، سرکاری اعداد و شمار میں مزید 3811 ہلاکتوں کا انکشافبرطانیہ میں اموات کی دوبارہ گنتی، سرکاری اعداد و شمار میں مزید 3811 ہلاکتوں کا انکشافلندن: (دنیا نیوز) برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی دوبارہ گنتی کی گئی جس کے بعد سرکاری اعداد و شمار میں مزید 3811 ہلاکتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
Read more »

پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں میں کمی کی وجہ کیا ہے؟پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں میں کمی کی وجہ کیا ہے؟پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پنجاب میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں کمی نہیں آئی بلکہ اس سے پہلے ٹیسٹنگ کے حوالے سے ان کی توجہ صرف مخصوص گروہوں کی سیمپلنگ تک محدود تھی جسے اب بڑھایا جا رہا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 23:18:37