سنگل لڑکیاں مردوں کی کون سی عادت کو پسند کرتی ہیں؟ خود ہی بتادیا

United States News News

سنگل لڑکیاں مردوں کی کون سی عادت کو پسند کرتی ہیں؟ خود ہی بتادیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کو مردوں میں کون سی عادات سب سے زیادہ اچھی لگتی ہیں؟ آسٹریلوی خواتین نے اب اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق

آسٹریلوی شہر پرتھ کی معروف ڈیٹنگ کوچ لواینی وارڈ نے اپنے فیس بک پیج پر اس سوال پر مبنی بحث کا آغاز کیا اور سنگل لڑکیوں سے پوچھا کہ وہ اپنے متوقع پارٹنر میں کون سی جسمانی وجذباتی عادات دیکھنا پسند کریں گی۔ جواب میں خواتین کی اکثریت نے جو عادات بتائیں ان میں ’مرد کا خواتین کے ساتھ نرم اور مہربان ہونا‘ ’ اچھی شخصیت‘ ’اچھی حس مزاح‘’دوسرے کی عزت کرنا اور اقدار کا حامل ہونا‘

’ایمانداری‘ اور ’خوداعتمادی‘ شامل تھیں۔جواینی کا کہنا تھا کہ ”عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ خواتین ایسے مرد کو پسند کرتی ہیں جو دراز قد ہو، ڈارک رنگت والا ہو اور ہینڈسم ہو، مگر خواتین اس سے کہیں بڑھ کر مردوں کو دیکھتی ہیں۔ میرے خیال میں اچھی حس مزاح اور مہربان و صلہ رحم ہونا وہ عادات ہیں جو کسی مرد میں خواتین کو سب سے زیادہ پسند آتی ہیں اور وہ ایسے مرد کے ساتھ ڈیٹنگ کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔“

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لڑکیاں کیسے لڑکوں۔۔مردوں کو پسند کرتی ہیں۔۔جانیےلڑکیاں کیسے لڑکوں۔۔مردوں کو پسند کرتی ہیں۔۔جانیےمعروف ڈیٹنگ کوچ لواینی وارڈ نے اپنے فیس بک پیج پر اس سوال پر مبنی بحث کا آغاز کیا اور سنگل لڑکیوں سے پوچھا کہ وہ اپنے متوقع پارٹنر میں کون سی جسمانی وجذباتی
Read more »

کرونا وائرس کی تیسری لہر: پاکستان میں پھیلنے والی قسم کون سی ہے؟کرونا وائرس کی تیسری لہر: پاکستان میں پھیلنے والی قسم کون سی ہے؟کنسلٹنٹ وائرولوجسٹ پروفیسر وحید الزمان اور ان کی ٹیم کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق برطانوی وائرس صوبہ پنجاب میں 97 فیصد تک پھیل چکا ہے۔
Read more »

کون سا ملک ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے مضبوط امیدوار بن گیا؟کون سا ملک ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے مضبوط امیدوار بن گیا؟کون سا ملک ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے مضبوط امیدوار بن گیا؟ ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-06 17:13:28