سندھ کے بجٹ میں شہری علاقوں کو نظر انداز کیا گیا، کنور نوید جمیل تفصيلات جانئے: DailyJang
سندھ اسمبلی اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل نے بجٹ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے بجٹ میں شہری علاقوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
اجلاس کے دوران ایم کیوایم رہنماؤں نے کہا کہ سندھ کے بجٹ میں شہری علاقوں کو نظر انداز کردیا گیا، صوبائی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔کنور نوید جمیل نے کہا کہ سندھ کےبجٹ میں شہری علاقوں کو نظر انداز کیا گیا، یہ بجٹ آپ کو مبارک ہو۔ ایم کیو ایم ارکان نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور احتجاجی ریلی بھی نکالی، جبکہ اراکین نے اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا بھی دیا۔متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین نے بجٹ نامنظور کے نعرے بھی لگائے جبکہ ارکان نے احتجاجی بینرز بھی اٹھا رکھے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ اسمبلی اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان نے صوبہ سندھ کا بجٹ مسترد کردیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے بجٹ کو مسترد کر دیا، اس کے ارکان احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔
Read more »
ایک شخص نے شارک کے ساتھ کیا کیا؟ لوگوں کی چیخیں نکل گئیںایک شخص نے ’خونخوار شارک‘ پر قابو پالیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
Read more »
وزیراعظم عمران خان فواد چودھری کے بیان پر برہمکابینہ اجلاس میں انہوں نے کیا کہا؟ خبرآگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی جانب سے پارٹی رہنماوں پر لگائے گئے الزامات کی گونج گزشتہ روز کے
Read more »
عرب ملک کی فضائی کمپنی نے پاکستان کے لیے پروازیں منسوخ کردیں لیکن وجہ کیا بنی؟دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایمریٹس ایئرلائن کاکہنا
Read more »
بیرونی مداخلت نے لیبیا کے بحران کو مزید گھمبیر کیا: عرب وزراء خارجہبیرونی مداخلت نے لیبیا کے بحران کو مزید گھمبیر کیا: عرب وزراء خارجہ ArabForeignMinisters WarnForeignMeddlingExacerbates Libya Crisis ForeignMilitaryInterference
Read more »
بیرونی مداخلت نے لیبیا کے بحران کو مزید گھمبیر کیا: عرب وزراء خارجہبیرونی مداخلت نے لیبیا کے بحران کو مزید گھمبیر کیا: عرب وزراء خارجہ Read News ArabForeignMinisters WarnForeignMeddlingExacerbates Libya Crisis ForeignMilitaryInterference
Read more »