سندھ حکومت نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس منظور کرلیا

United States News News

سندھ حکومت نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس منظور کرلیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

سندھ حکومت نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس منظور کرلیا مکمل تفصیل جانیے:DunyaUpdates RoznamaUpdate

ذرائع کے مطابق آرڈیننس کے تحت دکان، مکان، دفتر کے کرایوں کی ادائیگی موخر ہوگی۔ اس سے قبل گورنر سندھ نے سندھ ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس پر اعتراض عائد کیا تھا، سندھ حکومت نے اعتراضات دور کر کے آرڈیننس دوبارہ منظوری کیلئے گورنرکو ارسال کیا تھا۔

خیال رہے گورنر سندھ کا اعتراض تھا کہ گیس اور بجلی کا معاملہ وفاقی حکومت کے دائرہ کار میں آتا ہے، سندھ حکومت نے گیس اور بجلی کی رعایت کا معاملہ آرڈیننس سے خارج کر دیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

3 ماہ ہوگئے، حکومت کی کورونا پر کوئی پالیسی سامنے نہیں آئی: احسن اقبال3 ماہ ہوگئے، حکومت کی کورونا پر کوئی پالیسی سامنے نہیں آئی: احسن اقبال
Read more »

حلیم عادل شیخ نے وزیر اعلی سندھ پر بڑا الزام عائد کردیاحلیم عادل شیخ نے وزیر اعلی سندھ پر بڑا الزام عائد کردیاحلیم عادل شیخ نے وزیر اعلی سندھ پر بڑا الزام عائد کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ نے قومی مالیاتی کمیشن پر اعتراضات اٹھا دیے -وزیراعلیٰ سندھ نے قومی مالیاتی کمیشن پر اعتراضات اٹھا دیے -اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے این ایف سی ایوارڈ سے متعلق بنائےگئےکمیشن پر اعتراضات اٹھا دیے۔ تفصیلات کے مطابق این ایف سی ایوارڈ کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر کمیشن کی تشکیل پر اعتراضات سے آگاہ کیاہے۔ خط میں کہا …
Read more »



Render Time: 2025-03-11 20:10:47