سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا -

United States News News

سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا ARYNewsUrdu

کراچی : صوبہ سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، مراد علی شاہ آج سندھ اسمبلی میں ساڑھے 12کھرب روپے کا بجٹ پیش کریں گے۔

اسمبلی سے قبل کابینہ کے خصوصی اجلاس میں بجٹ کی منظوری لی جائے گی، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ نئے مالی سال میں غیرترقیاتی اخراجات سوا10کھرب کے ہوں گے، ریکارڈ خسارے کےپیش نظر بھرتیوں سے متعلق اخراجا ت میں کمی ہوگی، نئے مالی سال میں صرف محکمہ صحت میں بھرتیاں کی جائیں گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائیگاسندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائیگاکراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔ جسے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ پیش کریں گے۔ کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر سندھ
Read more »

وزیر اعظم سندھ کے 2 روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گےوزیر اعظم سندھ کے 2 روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گےوزیر اعظم عمران خان سندھ کے 2 روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »

سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاسندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاسندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا Read News SindhGovt MuradAliShahPPP BudgetKe2020 MediaCellPPP
Read more »

سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاسندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاکراچی : سندھ کے نئے مالی سال 2020-21 کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ پیش کریں گے۔ کورونا
Read more »

سندھ میں میڈیکل کے طلبا کے لئے بڑی خبرسندھ میں میڈیکل کے طلبا کے لئے بڑی خبرسندھ حکومت نے ضلع مٹیاری کےہالاشہرمیں میڈیکل کالج اورٹیچنگ اسپتال قائم کرنےکافیصلہ
Read more »

وزیراعظم آج 2 روزہ دورہ سندھ پرکراچی پہنچیں گےوزیراعظم آج 2 روزہ دورہ سندھ پرکراچی پہنچیں گےوزیراعظم آج 2 روزہ دورہ سندھ پرکراچی پہنچیں گے Read News PMImranKhan Sindh Karachi PTIofficial
Read more »



Render Time: 2025-03-04 10:19:15