سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

United States News News

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کے لیے ایس اوپی بنائی جائے گی۔

اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ سندھ حکومت نے تجویز دی کہ مکمل کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کے بجائے مرحلہ وار کیا جائے اور دیہی علاقوں میں دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ حکومت کا گندم چوری اسکینڈل پر نیب سے مدد لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا گندم چوری اسکینڈل پر نیب سے مدد لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومحکمہ خوراک کراچی کے گودام میں 1 لاکھ 72 ہزار بیگز کی خورد برد ہوئی، صوبائی وزیر زراعت
Read more »

سندھ حکومت کا ‘’گلے مل کر عید مبارک’’ دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا ‘’گلے مل کر عید مبارک’’ دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
Read more »

گورنر سندھ کا سیلف آئسولیشن سے ٹویٹ، دوبارہ ٹیسٹ کروانے کا عندیہگورنر سندھ کا سیلف آئسولیشن سے ٹویٹ، دوبارہ ٹیسٹ کروانے کا عندیہگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ 9 روز کے قرنطینہ کے بعد خود کو بہتر محسوس کر رہا ہوں، کل دوبارہ اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرواؤں گا۔
Read more »

گورنر سندھ کا کل پھر کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہگورنر سندھ کا کل پھر کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہایک بیان میں گورنر سندھ نے کہاکہ آج انہیں قرنطینہ میں9واں دن ہے،اب وہ بہت بہتر محسوس کررہے ہیں۔
Read more »

پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپائپ، اسٹیلز، اسپیئر پارٹس اور مشینری، بجلی کے سامان سمیت کپڑے کی دکانیں اور پارکس کو کھولا جائے گا، حکومتی ذرائع
Read more »



Render Time: 2025-03-12 22:07:19