سلامتی کونسل: ارامکو حملے کی مذمت اور ایران پر ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کا مطالبہ

United States News News

سلامتی کونسل: ارامکو حملے کی مذمت اور ایران پر ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کا مطالبہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

سلامتی کونسل: ارامکو حملے کی مذمت اور ایران پر ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کا مطالبہ SecurityCouncil Condemned AramcoAttack Iran ArmsEmbargo Banned Extensions UN

گیا ہے کہ سعودی عرب میں ارامکو کی تیل کی تنصیبات پر حملے میں ملوث ایران پر عائد ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کی جائے۔

ایجنسی کے مطابق قرار داد میں ایران پر یکم اکتوبر سے ہتھیاروں کی پابندی عائد کیے جانے پر زور دیا گیا ہے۔ نیوز چینلوں کے نمائندے نے بتایا ہے کہ قرار داد کا مسودہ آئندہ بدھ کے روز بند کمرے کے ایک غیر سرکاری اجلاس میں زیر بحث آئے گا۔ اجلاس میں سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے مندوبین شریک ہوں گے۔اس قرار داد کے مسودے کو فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی حمایت حاصل ہے جب کہ توقع ہے کہ روس اور چین اس کی مخالفت کریں گے۔

جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے وزراء خارجہ نے جمعے کے روز ایک بیان میں تحریر کیا کہ"ہمارے نزدیک اقوام متحدہ کی جانب سے قرارداد 2231 کے تحت روایتی ہتھیاروں پر عائد پابندی کو یک اکتوبر کو اٹھا لیے جانے سے علاقائی امن و استحکام پر بڑے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں"۔ اس سے قبل ایران کے امور کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہک نے گذشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ امریکا سمجھتا ہے کہ ایران پر عائد ہتھیاروں کی پابندی ،، جو 2015 کے جوہری معاہدے کی رُو سے رواں سال اکتوبر میں اختتام پذیر ہو رہی ہے ،، اسے غیر معینہ مدت کے لیے عائد ہونا چاہیے۔ انٹرنیٹ کے ذریعے خارجہ تعلقات کونسل جانب سے منعقد ایونٹ میں برائن ہک کا کہنا تھا کہ"ہم سمجھتے ہیں کہ صحیح پالیسی یہ ہے کہ ہتھیاروں پر پابندی بنا کسی تاریخ کے تعین کے ہونا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
Read more »

سلامتی کونسل میں غیر مستقل نشستسلامتی کونسل میں غیر مستقل نشستاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان میں سے امریکہ‘ برطانیہ‘ روس‘ چین اور فرانس کا تعلق مستقل ‘جبکہ دس غیر مستقل ارکان کی مدت دو دو سال مقرر ہے۔ پڑھیئےمنیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »

پاکستان میں موجود سینکڑوں بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول میں تبدیلیپاکستان میں موجود سینکڑوں بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول میں تبدیلیلاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 748 بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت یہ بھارتی شہری 25 جون سے 3
Read more »

معروف عالم دین مفتی نعیم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا، معروف شخصیات کی شرکتمعروف عالم دین مفتی نعیم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا، معروف شخصیات کی شرکتکراچی: (دنیا نیوز) معروف عالم دین مفتی نعیم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے امامت کرائی۔ جامعہ بنوریہ کے مہتمم گزشتہ شب انتقال کر گئے تھے۔
Read more »

کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduکورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 21:40:28