سعید غنی طیارہ سانحہ پرسیاست کررہے ہیں ،شہباز گل

United States News News

سعید غنی طیارہ سانحہ پرسیاست کررہے ہیں ،شہباز گل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سعید غنی طیارہ سانحہ پرسیاست کررہے ہیں ،شہباز گل تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ سعید غنی طیارہ سانحے پرسیاست کررہے ہیں۔

‏شہباز گِل کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی آئی اے نے پہلی بار ان کرپٹ عناصر کو نکیل ڈالی، بہت برسوں بعد پہلی بار پی آئی اے منافع اور بہتری کی طرف گامزن ہے۔ اس سے قبل سعید غنی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی کمیٹی کو ختم کرکے نئی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی ٹیم میں پالپا اور پائلٹس کی عالمی تنظیم کو شامل کیا جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طیارہ حادثہ ،سعید غنی کانئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہطیارہ حادثہ ،سعید غنی کانئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ
Read more »

طیارہ حادثہ ،سعید غنی کانئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہطیارہ حادثہ ،سعید غنی کانئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ
Read more »

طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلیے بنائی گئی کمیٹی صرف ایک ڈرامہ ہے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوطیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلیے بنائی گئی کمیٹی صرف ایک ڈرامہ ہے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوچیئرمین پی آئی اے اس پورے سانحہ کا ملبہ پائلٹ کے سر ڈالنے کی سازش کررہے ہیں، صوبائی وزرا
Read more »

طیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبطیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثےکی تحقیقات پر مامور ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
Read more »

پی آئی اے طیارہ حادثہ : 41 میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپردپی آئی اے طیارہ حادثہ : 41 میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپردکراچی : ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 41 افراد کی میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہیں
Read more »



Render Time: 2025-03-07 01:42:28