پی آئی اے طیارہ حادثہ : 41 میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپرد

United States News News

پی آئی اے طیارہ حادثہ : 41 میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپرد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے طیارہ حادثہ : 41 میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپرد ARYNewsUrdu PK8303 PIA PlaneCrash

تفصیلات کے مطابق پی آئی ا ے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 97 ہے ، ابھی تک 41 میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہیں۔

پی آئی اے کا مستعد عملہ اور رضاکار لواحقین کی خدمت کیلئے 24 گھنٹے ایمرجنسی ریسپانس سنٹر میں مصروف عمل ہے، پی آئی اے کے ائیرپورٹ ہوٹل اور قصر ناز میں 32 لواحقین اور حادثے کے باعث بے گھر ہونے والے 13 افراد کو منتقل کیا۔ پی آئی اے کی جانب سے اپیل کی جارہی ہے حادثے کی اصل وجہ کا تعین صرف تحقیقات سے سامنے آئیں گی ، محدود معلومات اور چند ویڈیوز کی بنا پر ذمہ داری کا تعین کرنا نامناسب ہے، یہ ایک قومی المیہ ہے اس وقت غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا یا ایک فشاری گروہ کی جانب سے اپنے مفادات کو فروغ دینا قابل مذمت عمل ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہطیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ
Read more »

طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیاطیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیالاہور: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کر دیا ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سجاد گل کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔
Read more »

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsپی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
Read more »

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناختپی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناختکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ عید کے روز بھی جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیاں اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری رہا۔
Read more »

پی آئی اے طیارےکے خوفناک حادثے کی تحقیقات میں نئے انکشافاتپی آئی اے طیارےکے خوفناک حادثے کی تحقیقات میں نئے انکشافاتپی آئی اے طیارےکے خوفناک حادثے کی تحقیقات میں نئے انکشافات Pakistan Karachi PIAPlanCrash CrashLanding Pilot Investigation CivilAviation pid_gov MoIB_Official official_pcaa Official_PIA ImranKhanPTI
Read more »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: ایئرکرافٹ ایکسیڈینٹ انوسٹیگشن بورڈ نے تحقیقاتی عمل شروع کردیاپی آئی اے طیارہ حادثہ: ایئرکرافٹ ایکسیڈینٹ انوسٹیگشن بورڈ نے تحقیقاتی عمل شروع کردیاپی آئی اے طیارہ حادثہ: ایئرکرافٹ ایکسیڈینٹ انوسٹیگشن بورڈ نے تحقیقاتی عمل شروع کردیا Official_PIA pid_gov
Read more »



Render Time: 2025-03-07 11:21:04