سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا - World - Dawn News

United States News News

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

ٹوئٹر پر جاری بیان میں صلاح خاشقجی نے کہا کہ ان کے اہلخانہ نے والد کا قتل کرنے والوں کو معاف کردیا۔ مزید پڑھیں JamalKhashoggi SaudiaArabia DawnNews

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹے صلاح خاشقجی نے کہا ہے کہ ان کے اہلخانہ نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا۔کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صلاح خاشقجی نے کہا کہ ان کے اہلخانہ نے والد کا قتل کرنے والوں کو معاف کردیا۔

تاہم 2 اکتوبر 2018 کو اس وقت عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہے جب وہ ترکی کے شہر استنبول میں قائم سعودی عرب کے قونصل خانے میں داخل ہوئے لیکن واپس نہیں آئے، بعد ازاں ان کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا گیا کہ انہیں قونصل خانے میں ہی قتل کر دیا گیا ہے۔ 12 اکتوبر 2018 کو یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر آواز اٹھانے والے 5 شاہی خاندان کے افراد گزشتہ ہفتے سے غائب ہیں۔

17 اکتوبر کو جمال خاشقجی کی گمشدگی کے بارے میں نیا انکشاف سامنے آیا تھا اور کہا گیا تھا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر زندہ ہی ٹکڑوں میں کاٹ دیا گیا۔ مزید برآں دسمبر میں امریکی سینیٹ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قرار دینے سے متعلق قرارداد منظور کی جس میں سعودی حکومت سے جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ داران کا احتساب کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

اقوام متحدہ نے جمال خاشقجی کے قتل کی تفتیش کے لیے 3 رکنی ٹیم تشکیل دی تھی، ٹیم کی سربراہ اگنیس کیلامارڈ نے جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں گرفتار مشتبہ ملزمان کی خفیہ سماعت کو عالمی معیار کے خلاف قرار دیتے ہوئے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ کڑاسعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ کڑاسعودی عرب میں گھر میں قرنطینہ کرنے والے افراد کے لیے اسمارٹ کڑا متعارف کروایا جارہا ہے، ایک موبائل ایپ سے منسلک اس کڑے میں متعدد خصوصیات ہوں گی۔
Read more »

سعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوسعودی ائیرلائن کی تین مختلف پروازوں کے زریعے مسافروں کو وطن واپس پہنچایا جائے گا
Read more »

سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقسعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 2691 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 62 ہزار
Read more »

سعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحتسعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحتسعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحت Read News KSAMOFA FinanceMinister Virus pid_gov
Read more »

سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟ SaudiArabia CoronaVirus DeadBodies InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly SaudiMOH KSAMOFA
Read more »



Render Time: 2025-03-09 23:32:44